بابر ورلڈکپ میں کپتانی بھول کر بیٹنگ پر فوکس کریں: مہیلا جے وردھنےکا مشورہ

سری لنکا کے سابق کپتان مہیلا جے وردھنے نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ریویو میں قومی کپتان بابر اعظم کے حوالے سے اظہار خیال کیا ہے۔ خیال رہےکہ قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم یو اے ای میں مزید پڑھیں

انگلینڈ کے اسسٹنٹ کوچ رچرڈ ڈاؤسن انجری کا شکار

دورہ پاکستان پر موجود انگلینڈ کی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ رچرڈ ڈاؤسن انجری کا شکار ہو گئے۔ انگلش بورڈ کے مطابق ہفتے کو ٹریننگ سیشن کے دوران ڈاؤسن گروئن انجری کا شکار ہو گئے ہیں۔ انجری کے سبب رچرڈ ڈاؤسن مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں واٹر ہائیڈرنٹ قائم کرنے کا حکم دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے لاہور میں آتشزدگی کے واقعات کے بروقت سدباب کیلئے واٹر ہائیڈرنٹ قائم کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدار ت ایل ڈی اے کی گورننگ باڈی کا چوتھا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

روس نے پاکستان کو ادھار تیل دینے کی حامی بھر لی

پاکستان نے روس سے مؤخر ادائیگیوں پر تیل کی خریداری پر غور شروع کر دیا۔ ازبکستان کے تاریخی سمرقند میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہبازشریف کی روسی صدر پیوٹن کے ساتھ ہونے والی مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آفیشل بھی کراچی پہنچ گئے

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین کراچی میں آج شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شرکت کے لیے انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین اور آفیشل بھی آج دوپہر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ ای سی بی کے چیئرمین مارٹن ڈارلو اور مزید پڑھیں

طاہر اشرفی چیئرمین متحدہ علماء بورڈ کے عہدے سے برطرف

حکومتِ پنجاب نے علامہ طاہر اشرفی کو متحدہ علماء بورڈ کی سربراہی سے برطرف کردیا ہے، جبکہ صاحبزادہ حامد رضا کو علماء بورڈ کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی مںظوری کے بعد نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

ٹرانسجینڈر ایکٹ کیخلاف درخواست پرفریقین کوگزارشات جمع کرانے کی ہدایت

عدالت نے ٹرانسجینڈرایکٹ 2018 کے خلاف درخواست پرفریقین کوگزارشات جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔  وفاقی شرعی عدالت اسلام آباد میں ٹرانسجینڈرایکٹ 2018 کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ وفاقی شرعی عدالت نے سینٹرمشتاق، فرحت اللہ بابر، الماس بوبی سمیت مزید پڑھیں