پاکستان کا عالمی برادری سے انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امداد کرنےکا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ افغانستان کو اس کے اقتصادی وسائل تک رسائی کی ضرورت ہے،عالمی برادری انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امدادکرے۔ افغانستان کی صورتحال پراقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا جمعہ کو بھی مارکیٹیں کھولنےکافیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے صوبے بھر میں جمعہ کو بھی مارکیٹیں کھولنےکافیصلہ کیا ہے ۔ ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ صوبے میں  اب جمعے کو بھی مارکیٹیں کھلیں گی۔ مرتضی وہاب نے کہا کہ کورونا کیسز کی مزید پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز ڈی آرایس کی سہولت سے محروم

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لئے ڈی آریس کا استعمال نہیں ہوگا تفصیلات کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ورچوئل آئی استعمال مزید پڑھیں

پاکستان؛ بچوں میں خسرہ کی وبا دوبارہ پھیلنے کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان میں بچوں میں ایک مرتبہ پھر خسرہ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا گیا ہے۔ خدشے کا اظہار عالمی شہرت یافتہ جریدے نیچر میڈیسن نے اپنی شائع شدہ تازہ رپورٹ میں کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا مزید پڑھیں

سینئر صحافی رحیم اللہ یوسف زئی انتقال کرگئے

مردان : سینئر صحافی اور ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسفزئی 68 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق رحیم اللہ یوسفزئی کی نماز جنازہ کل  11بجے ضمیر بانڈہ نزد کاٹلنگ انٹرچینج ضلع مردان میں ادا کی مزید پڑھیں

ایکشن پلان ایپکس کمیٹی اجلاس: پرتشدد، انتہا پسندی سے نمٹنے کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی نے  پرتشدد اور انتہا پسندی سے نمٹنے کے اقدامات پر فوری عملدرآمد کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں