پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 18 سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کھیلے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نیوزی مزید پڑھیں

مون سون کی بارشوں کے بعد شہر قائد میں ڈینگی پھیلنے لگا

شہر قائد میں مون سون کی بارشوں کے بعد ڈینگی تیزی سے پھیلنے لگا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بھی ڈینگی وائرس سے متاثرہ دو نوجوان انتقال کرگئے ہیں، نجی ہسپتال میں داخل 24 سالہ عدنان گلشن جمال کا مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، جھڑپ کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں خفیہ اطلاع پر فورسز کے آپریشن میں 2 دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ دہشت گردوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد ہوا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

آرمی چیف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کی ملاقات

راولپنڈی :  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین  نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور ،علاقائی سلامتی ،افغانستان کی تازہ صورتحال اور انسانی امداد کے امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

مہنگائی کرنے والوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کیلئے حکومت نے آرڈیننس جاری کر دیا

حکومت نے بلاوجہ مہنگائی اور ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کے لئے پاکستان فوڈ سکیورٹی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کر دیا۔  صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان فوڈ سیکیورڑی فلو اینڈ انفارمیشن آرڈیننس جاری کر دیا مزید پڑھیں

کورونا، دو سال میں چھ 6  ہزار پاکستانی ہیلتھ پروفیشنلز بیرون ملک گئے

کورونا وبا کے باعث پاکستان سے بیرون ملک جانے والے افراد کی تعداد میں اگرچہ بہت زیادہ کمی واقع ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود پاکستان سے صحت کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد کی مانگ میں ہر گزرتے مزید پڑھیں

وزیراعظم کی ایران، قازقستان اور بیلا روس کے صدور سے ملاقاتیں

وزیراعظم عمران خان کی ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر سے ملاقاتیں ہوئی ہیں۔وزیراعظم عمران خان کی ملاقاتیں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی ہیں۔ملاقاتوں میں دو طرفہ مزید پڑھیں

وفاقی وزرا کے الزامات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس، پیمرا نے ویڈیو کلپس دیدیے

اسلام آباد: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے الیکشن کمیشن پر وفاقی وزرا کے الزامات کے ویڈیو کلپس کمیشن کو بھجوادیے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر الیکشن کمیشن میں اہم اجلاس جاری مزید پڑھیں