پاکستان میں گذشتہ 7ماہ میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا:فیصل سلطان

بیس ستمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حکومت پولیو کے خاتمے کیلئے پر عزم ہے۔ پولیو کے خاتمے کیلئے موثر اقدامات کو یقینی بنایا ہے۔ ان کا مزید پڑھیں

حکومت مہنگائی کا جن قابو کرنے میں ناکام، چینی، آٹا اور پٹرول کی قیمتوں میں 30 سے 80 فیصد تک اضافہ

پی ٹی آئی کے دور حکومت میں مہنگائی کا جن بےقابو ہوگیا ہے ، چینی، آٹا، ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں 30 سے 80 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی کی قیمت 42 روپے اضافے سے 70 مزید پڑھیں

شنیرا اور وسیم اکرم کی طویل مدّت بعد سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اپنی اہلیہ شنیرا کے ساتھ طویل عرصے بعد سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ 10 ماہ کی طویل عرصے کی دوری برداشت کرنے کے بعد بالآخر وسیم اکرم اپنی اہلیہ مزید پڑھیں

حکومت کا الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمینٹ کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل پارلیمینٹ کے اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس بھی طلب کر لیا ہے۔  حکومت نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل مزید پڑھیں

کراچی سے ملتان جانے والی ریل گاڑی کو حادثہ پیش آگیا

کراچی سے ملتان جانے والی بہائوالدین زکریا ایکسپریس کے پاور پلانٹ پر مشتمل بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔ پاور پلانٹ بوگی اترنے سے ٹرین کی روانگی ایک گھنٹا لیٹ ہوگئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد دنیا کے بلند ترین محاذ پر پہنچ گئے

وفاقی وزیر داخلہ سیاچن کے دو روزہ دورے پر پہنچے ہیں۔ اسکردو آمد پر ائیرپورٹ پر مقامی انتظامیہ اور گلگت بلتستان اسکاوٹس کے حکام نے وزیر داخلہ کا استقبال کیا۔ وزیر داخلہ اپنے دورہ سیاچن میں گیاری اور گیانگ سیکٹرز مزید پڑھیں