وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ تین دہشتگرد گروپ اب بھی افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال کررہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان اور تاجک صدرامام علی رحمان نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی، وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کےد ورہ پاکستان کو ختم کرنے کے اعلان کے بعد نیوزی لینڈسے ایک خصوصی چارٹرڈ طیارہ کل ٹیم کو واپس لینے پاکستان پہنچے گا۔ آج دونوں ٹیموں کےمابین پہلا ون ڈے میچ کھیلا جانا تھا جو مزید پڑھیں
وزیر خزانہ شوکت ترین کے زیر صدارت جمعہ کے روز اسلام آباد میں منعقدہ ایک اجلاس میں تمام متعلقہ شراکت داروں کی مشاورت سے کامیاب پاکستان پروگرام کے ڈھانچے کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں تفصیلی بحث کے بعد مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ٹی ٹی پی کو معافی دینے پر غور سے متعلق بیان پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں
حکومت نے نان فائلرز کے خلاف گھیرا تنگ کرتے ہوئے آرڈیننس جاری کردیا۔ صدر مملکت نے ٹیکس قوانین کے تیسرے ترمیمی آرڈیننس 2021 پر دستخط کردیے جس کے بعد نیب اور نادراکو ٹیکس دہندگان کی تفصیلات تک رسائی مل گئی۔ مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی س)ی جانے کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا ہے مزید پڑھیں
سائنو فارم کی کووڈ 19 ویکسین کی دوسری خوراک کے استعمال کے چند ماہ بعد وائرس کو ناکارہ بنانے والی اینٹی باڈیز کی سطح میں آنے والی کمی بوسٹر ڈوز سے دور کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات چین میں ہونے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کے دورے کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں نیوزی لیننڈ کے سیریز منسوخ کرنےکے فیصلے پر وزیر داخلہ شیخ رشید کا مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میںدوسرے روز بھی کمی پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد 112450 روپے ہوگئی. پاکستان میں10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کمی کے بعد 96579 روپے ہوگئی . مزید پڑھیں
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے فیصلے کے بعد انگلش ٹیم کا دورۂ پاکستان بھی مشکوک ہوگیا ہے۔ شیڈول کے مطابق انگلینڈ کی مینز اور ویمن ٹیمیں 9 اکتوبر کو اسلام آباد پہنچیں گی، مینز ٹیم کی مزید پڑھیں