’لاہور کا حشر دیکھ کر آپکی یاد آتی ہے‘، خاتون کا شہباز شریف سے مکالمہ

سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ایک خاتون کے درمیان کراچی ائیرپورٹ پر دلچسپ مکالمہ ہوا ہے۔ شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے تھے جہاں انہوں نے سردار اختر مینگل سے ان مزید پڑھیں

کیوی ٹیم کے یکطرفہ فیصلے نے پاکستان کی ساکھ کو مجروح کیا، وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹیو وسیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ جمعہ کوای ایس آئی سیکیورٹی کےسربراہ کی کال آئی جس میں انہوں نے بتایا کہ نیوزی لینڈ ٹیم پرحملے کا خدشہ ہے۔ سی ای او پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی

سندھ حکومت نے موٹر ویز پر سفر کرنے والوں کیلئے کورونا ویکسینیشن لازمی قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا وائرس ویکسینیشن نہ کرانے والوں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا مزید پڑھیں

کراچی میں پہلی بار ٹرانسپورٹ کا جدید نظام شروع ہونے جارہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کراچی میں پہلی بار ٹرانسپورٹ کا جدید نظام شروع ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

حکومتی وزراء چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کے ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اکسانے پر وفاقی وزرا کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔  فواد چودھری اور شبلی فراز کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں: فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اپوزیشن کی زبان بول رہے ہیں، انتخابی اصلاحات کی مخالفت بھی اسی روئیے کی عکاسی ہے ۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چودھری کی مزید پڑھیں

سی پیک کی کامیاب تکمیل، چین کا پاکستان کیساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد: چین نے ایک بار پھر اپنے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کے مشترکہ منصوبے کی کامیاب تکمیل کیلئے حکومت پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرے گا۔ اسلام آباد میں چینی سفارت مزید پڑھیں

ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ منتخب

جامعہ دارالعلوم کراچی کے سربراہ اور ممتاز عالم دین مولانا تقی عثمانی کو وفاق المدارس العربیہ کا سربراہ منتخب کرلیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاق المدارس العربیہ کے سربراہ مولانا عبدالرزاق سکندر کی وفات کے بعد سربراہ کا مزید پڑھیں