پاکستان مسلم لیگ(ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے شرح سود میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے. پیر کے روز سوشل میڈیا پر جاری بیان میں شہباز شریف مزید پڑھیں
ملک بھر میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 81 افراد انتقال کر گئے جب کہ 1ہزار 897 نئے کیسز بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مزید پڑھیں
سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے رکن عمر گل بلوچستان کی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ مقرر نہ کیے جانے پر بورڈ سے ناخوش ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک پیغام میں فاسٹ بولر عمر گل کا کہنا مزید پڑھیں
اسلام آباد: دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر شعیب اختر نے انگلینڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شعیب اختر نے کہا ہے کہ مل بانٹ کر ساروں نے ہمارا بیڑا غرق کر دیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے مزید پڑھیں
ورلڈ 6ریڈ اسنوکر چیمپیئن شپ میں پاکستان کے بابر مسیح سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئین شپ قطر میں جاری ہے جس میں پاکستان کے بابر مسیح بھی شریک ہیں۔ بابر مسیح نے کوارٹر فائنل میں ہم مزید پڑھیں
قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 23 ستمبر سے راولپنڈی میں شروع ہوگا، ایونٹ میں پاکستان ٹی20 اسکواڈ کے بھی تمام کھلاڑی شریک ہوں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق قومی ٹی20 کپ 2 مرحلوں میں کھیلا جائے گا، مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیر ریلوے اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر پر الزامات کی بارش کردی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اعظم سواتی نے چیف الیکشن کمشنر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سکندر سلطان، آئین اور قانون بالادست مزید پڑھیں
لاہور: کرکٹ کے میدان سے ایک اور بری خبر ہے ۔ نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ نے بھی دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے پاکستان کا دورہ ادھورا چھوڑنے پر انگلینڈ نے بھی فیصلے کے لیے 48 گھنٹے مزید پڑھیں
پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے اسٹیشن پر سکیورٹی گارڈ اور مسافر میں ہونے والے جھگڑے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ پشاور کے ڈبگری گارڈن اسٹیشن پر بی آر ٹی ملازم اور مسافر میں جھگڑے کی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں 107 پوائنٹس کی کمی سے 46 ہزار 528 کی مزید پڑھیں