وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد : وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا، وزیرتوانائی حماد اظہر تابش گوہر کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کےمعاون خصوصی برائے توانائی تابش گوہر نے استعفیٰ دے دیا ، مزید پڑھیں

پاکستان سیاحت، کھیلوں اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے محفوظ ہے، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ  پاکستان ہر قسم کی بین الاقوامی سیاحت، کھیلوں اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے محفوظ ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مزید پڑھیں

ایف بی آر نے تاجر برادری کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا

اسلام آباد:ایف بی آر نے کاروباری برادری کوریلیف دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ڈھائی لاکھ روپے کے اخراجات ڈیجیٹل طریقے سے ادا کرنے میں40 روز کی مہلت دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ ایف بی آر کے اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے ملک بھر میں سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کا صابن3 سے 10روپے تک مہنگا کردیا گیا ہے جبکہ کپڑے مزید پڑھیں

مسجد حرام کے داخلی راستوں پرخصوصی افراد کے لیے ٹریک مختص

صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کی سوشل سروسز اور رضا کارانہ امور کی جانب سے معذوری سے دوچار افراد کی آمد ورفت کوآسان بنانے کے لیے مسجد حرام کے داخلی راستوں پر علامات کے ذریعے ٹریک مختص کیے جار ہے مزید پڑھیں

ویکسینیشن نہ کرانے والے یکم اکتوبر سے کئی سہولتوں سے محروم ہوجائیں گے

کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالیں، ورنہ پابندیوں کے لیے تیار ہوجائیں، مکمل ویکسینیشن نہ کرانے والے اگلے ماہ سے کئی سہولتوں سے محروم ہوجائیں گے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ویکسین نہ لگوانے مزید پڑھیں