پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کرنے والوں کی گرفتاری کا حکم دے دیا، طالبان ترجمان

طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے امدادی سامان لیکر جانے والے ٹرک سے پاکستانی پرچم اتارنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھاکہ جس نے طورخم پر پاکستانی امدادی سامان مزید پڑھیں

پی سی بی نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کیلئے معاہدے پر دستخط کردیے

پاکستان اور ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ پاکستان کرکٹ بوڈ (پی سی بی)کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق پی سی بی اور کرکٹ فیڈریشن آف ازبکستان نے ازبکستان میں کرکٹ کے فروغ کے لیے مزید پڑھیں

ایف بی آر کا ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ سے متعلق اہم اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع سے انکار کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں ایف بی آر کے ترجمان نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں توسیع مزید پڑھیں

عدالت کا بغیر ویکسینیشن پیش ہونے والی خاتون وکیل کو ویکسین لگوانے کی ہدایت

کورونا ویکسین لگوانے سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا، عدالت نے بغیر ویکسی نیشن پیش ہونے والی خاتون وکیل کو بھی ویکسین لگوانے کی ہدایت کر دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اطہر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز مندی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا تاہم کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ہنڈریڈ انڈیکس میں 750 پوائنٹس کی مزید پڑھیں