سمندری طوفان”گلاب“ خلیج بنگال سے مغرب کی جانب بڑھنے لگا، تیسرا الرٹ جاری

کراچی : سمندری طوفان”گلاب“خلیج بنگال سے مغرب کی جانب بڑھنے لگا، محکمہ موسمیات نے تیسرا الرٹ جاری کیا ہے، طوفان آج بھارت کی ساحلی پٹی اوریسا آندھرا پردیش سے ٹکرائے گا۔ خلیج بنگال میں بننے والا سمندری طوفان جنوب کی مزید پڑھیں

کراچی کے بعد اب حیدرآباد میں پانی کا بحران، شہری سخت پریشان

حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد کے مختلف علاقوں میں پانی کا شدید بحران پیدا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق واسا کی لائینوں میں پینے کا پانی نا آنے کےباعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ شہریوں کا مزید پڑھیں

مہنگائی کا جن بے قابو، اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی

ملک بھرمیں مہنگائی کا جن ایک مرتبہ پھر بےقابو ہوگیا ہے جس کےباعث اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چینی 110 روپے فی کلو اور کوکنگ آئل 340 روپے فی کلو میں فروخت ہورہا مزید پڑھیں

روس اور چین کیساتھ دو طرفہ دفاعی تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی

راولپنڈی: جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان روس اور چین کے ساتھ دوطرفہ دفاعی تعاون کے فروغ کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔ وہ روس میں امن مشن 2021ء کی مشقوں کے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کیسز میں کمی، مثبت کیسز کی شرح 4فیصد سے کم

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید42 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 27 ہزار566 ہو گئی۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری تازہ اعدادو شمار مزید پڑھیں