مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر کو غلط اور مس رپورٹنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی ٹرائل تھا ہی نہیں جو بریت ہوتی۔ مشیر داخلہ و احتساب شہزاد مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12840 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں مزید 523 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ گزشتہ مزید پڑھیں
برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اور مجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا۔ برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف اور مزید پڑھیں
مسلم ن لیگ کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ سندھ غوث علی شاہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شامل ہوگئے۔ غوث علی شاہ کے علاوہ سابق وفاقی وزیر سید ظفر علی شاہ اور بیریسٹر مرتضیٰ مہیسر بھی پی ٹی مزید پڑھیں
نیول اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے پاکستان واپڈا اور نیشنل بینک نے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک کی نئی پالیسی ، گاڑی کے لئے زیادہ سے زیادہ قرض 30 لاکھ اور مدت 7 کی بجائے پانچ سال ، ڈاؤن پیمنٹ 15 فیصد کی بجائے 30 فیصد ہوگی اور امپورٹڈ گاڑیوں کے لئے بھی قرض جاری مزید پڑھیں
پاکستانی کوہ پیما سرباز خان ایک اور تاریخی کارنامے کے قریب پہنچ گئے، سرباز خان داولا گیری چوٹی سر کرنے کیلئے کیمپ ٹو کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ داولا گیری کی بلندی 8 ہزار 167میٹر ہے، جسے سر کرنے کے مزید پڑھیں
آج ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں 50 روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 50 روپے اضافے سے ملک میں ایک تولہ سونےکی قیمت ایک لاکھ 13 ہزار 550 روپے ہوگئی ہے۔ 10گرام مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) کو ورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلی کی ہدایت کردی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم پاکستان نے ورلڈ کپ کے سکواڈ میں تبدیلی کی ہدایت کردی ، مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے چہلم امام حسین کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے اور امن و امان کی فضا قائم رکھنے کے لیے مزید پڑھیں