سعودی حکومت نے ریاض الجنہ میں خواتین کے داخلے کیلئے نئے اوقات مقرر

مسجد نبویؐؐ کی انتظامیہ نے خواتین کے لیے روضہ رسول ﷺ کے مقام کی زیارت اور وہاں نماز کی ادائیگی کے لیے وقت مقرر کردیا۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق مسجد نبویؐ کی انتظامیہ نے خواتین زائرین کیلئے ریاض الجنہ مزید پڑھیں

بھیک نہیں آلودگی پھیلانے والےممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کے لیے مدد کی بھیک نہیں آلودگی پھیلانے والےممالک سے ماحولیاتی انصاف چاہتے ہیں۔ وزیر اعظم نے برطانوی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ مالی معاونت قرضوں کی صورت مزید پڑھیں

حکومت فوج بلانے اور آرٹیکل 245 لگانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فوج بلانے اور آرٹیکل 245 لگانے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، عظیم فوج کبھی اپنے لوگوں پرگولی نہیں چلائے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ان ڈور ٹریننگ، پہلا میچ کل ہوگا

نیوزی لینڈ میں سہہ ملکی سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا۔ قومی کرکٹ ٹیم نے میچ سے قبل ان ڈور ٹریننگ کی۔ نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم نے میدان میں اترنے کی تیاری کر لی۔ کھلاڑیوں مزید پڑھیں

ممکنہ لانگ مارچ کیلیے پی ٹی آئی نے حکمت عملی تیار کر لی

ممکنہ لانگ مارچ کیلئے پی ٹی آئی نے اپنی حکمت عملی فائنل کرلی ہے تاہم پارٹی قیادت ہر صورتحال سے نمٹنے کیلیے تیار ہے۔ تفصیلات کے مطابق لانگ مارچ کی فائنل کال کے حوالے سےچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان مزید پڑھیں