سکھر:کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

سکھرمیں کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں ٹریک ٹوٹ گیا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایس پی ریلوے کے مطابق سکھر میں کوٹ لالو کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے، دھماکے کے مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جان کی بازی ہار گئے، 1212 نئے کیسز رپورٹ

ملک میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے کے دوران مزید 39 افراد جان سے گئے جبکہ 1,212 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ، خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 27,986 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا کیسز کی مجموعی تعداد مزید پڑھیں

علیزے شاہ کی تصاویر اور ویڈیوز کا سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کا سلسلہ جاری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک تصویر پوسٹ کی ہے. View this post on Instagram A مزید پڑھیں

کراچی، عمر شریف کی میت ایدھی سرد خانے منتقل، تدفین آج ہوگی

لیجنڈ کامیڈین عمر شریف کی میت وطن کی خاک سے جڑنے کے لیے جرمنی سے کراچی پہنچادی گئی ہے۔ عمر شریف کی اہلیہ زرین غزل بھی اسی جہاز میں پاکستان پہنچیں۔ ائیرپورٹ پر عمر شریف کے بیٹوں اور عزیز و مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سوار ہوجائیں ہوشیار؛ ہیلمٹ کیساتھ ایک اور پابندی کا سامنا کرنا ہوگا

حکومت نے موٹر وہیکل کے قانون میں ترمیم کر دی جس کے بعد اب کراچی سمیت پورے سندھ میں موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ کے ساتھ ساتھ دونوں سائیڈ شیشے لگانے کی پابندی کرنا ہو گی۔ وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی مزید پڑھیں

حکومت کا تمام بڑی اسپورٹس فیڈریشنز کے مالی معاملات کے آڈٹ کا فیصلہ

پاکستان نے پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے)  سمیت ملک کی تمام بڑی اسپورٹس فیڈریشنز کے مالی معاملات کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ نے اس سلسلے میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن سے تمام تفصیلات طلب مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 498 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید498نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکار کردیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسپتال میں پمز میں ڈاکٹرز نے زخمی پولیس اہلکاروں کا علاج کرنے سے انکارکردیا۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کے سامنے نیشنل لائسنسنگ ایگزام امتحان کے خلاف احتجاج کرنے والے ڈاکٹرز مزید پڑھیں