افغانستان جانیوالے افراد اب کتنے ڈالر ساتھ لے جاسکتے ہیں ؟ اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

اسٹیٹ بینک نے غیرملکی کرنسی کے بیرون ملک غیرقانونی بہاؤ کو روکنے کے لیے افغانستان کا سفر کرنے والے افراد کو صرف ایک ہزار امریکی ڈالر ساتھ لے جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے اعلامیے مزید پڑھیں

ہرنائی میں زلزلہ، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز کے جوان بلوچستان کے زلزلے سے متاثرہ علاقے ہرنائی پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔ آئی ایس مزید پڑھیں

زلزلے اور لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ آدھے راستے بحال ہوگئے: ضیا لانگو

کوئٹہ: وزیرداخلہ بلوچستان ضیا لانگو نے کہا ہےکہ زلزلے اور لینڈ سلائنڈنگ سے متاثرہ تقریباً آدھے راستے کھولے جاچکے ہیں۔ ضیا لانگو نے کہا کہ کافی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی ہے لیکن چند گھنٹوں میں سڑکوں کو کلیئرکریں گے، مزید پڑھیں

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے، 20افراد جاں بحق

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز ہرنائی کے قریب 15 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ہرنائی میں شدید نوعیت کا زلزلہ آیا۔ ڈپٹی کمشنر ہرنائی کا مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے وار تھم نہ سکے، مزید 46 اموات، 1,453 نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد:ملک میں کورونا وائرس کے وار تھم نہ سکے ،کورونا کے باعث آج مزید 46 افراد جان سے گئے جبکہ 1,453 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، خطرناک مہلک وائرس نے اب تک 28,032 افراد کی جان لے لیں جبکہ کورونا مزید پڑھیں

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا انگلش کاؤنٹی مڈل سکس سے معاہدہ

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے انگلش کاؤنٹی ٹیم مڈل سکس سے معاہدہ سائن کرلیا ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اگلے سال کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران ایکشن میں ہوں گے۔ لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کی مزید پڑھیں