اسلام آباد: گزشتہ دور حکومت میں کورونا ویکسین کی درآمدگی میں بے ضابطگیوں کا انکشافات ہوا ہے۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے آڈٹ رپورٹ 2022۔2021 جاری کر دی جس میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ دور حکومت میں وزارت صحت نے مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف سیکا سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قازقستان روانہ ہو گئے ہیں جہاں وہ علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کا نقطہ نظر اجاگر کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایشیاء میں اعتماد سازی کے اقدامات پر ہونے مزید پڑھیں
امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی کا رجحان برقرار ہے لیکن روپے کی قدر دن بہ دبن بڑھتی جارہی ہے۔ بدھ کے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 79 پیسے کمی ہوگئی، جس کے بعد ڈالر 217 روپے مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت میں قائم سنٹورس مال میں آتشزدگی کے بعد تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، نجی ٹی وی کے مطابق مال کا فائراینڈ سیفٹی پلان سی ڈی اے کے قانون کے مطابق نہیں تھا۔ نجی ٹی وی مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آج ملا جلا دن رہا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 56 پوائنٹس کمی سے 42155 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 30 کروڑ شیئرز کا کاروبار 9.84 ارب روپے میں طے ہوا مزید پڑھیں
سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے سردیوں میں گیس بندش سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش اشتہار کو جعلی قرار دے دیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں
کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالرکا بھاؤ 217 روپے 79 پیسے ہے۔ انٹربینک میں ٓآج ڈالرکا بھاؤ 18 پیسےکم ہوا ہے جب کہ اوپن مزید پڑھیں
کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے موسم سرما میں گیس لوڈشیڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ایس ایس جی سی کے مطابق گیس لوڈشیڈنگ 15 اکتوبر سے 15 مارچ تک کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔ حکام نے کہا کہ یومیہ مزید پڑھیں
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہےکہ وہ گزشتہ 10 روز سے روزانہ بغیر کسی درد کے تیز رفتاری سے 6 سے 8 اوورزکرارہے ہیں۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی لندن میں پی سی بی کے ایڈوائزری مزید پڑھیں
معروف آن لائن کیب سروس اوبر نے لاہور کے سوا تمام شہروں میں سروس بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ اوبر ٹیکنالوجیز نے پاکستان میں صارفین کو مطلع کیا کہ کمپنی کراچی، اسلام آباد، فیصل آباد، ملتان اور پشاور میں مزید پڑھیں