ارشد شریف کے معاملے پر انکوائری کرانے پر زور، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ صحافی ارشد شریف کی موت کے معاملے پر انکوائری ہونی چاہیے۔ راولپنڈی میں مزید پڑھیں

سینئر صحافی ارشد شریف کی نماز جنازہ اور تدفین کی جائے گی

مقتول صحافی ارشد شریف کی میت پوسٹمارٹم کے بعد لواحقین کے سپرد کردی گئی۔ ورثاء کی درخواست پر پمز اسپتال میں ڈاکٹرز کے 8 رکنی بورڈ نے مقتول کا دوبارہ پوسٹ مارٹم کیا اور نمونے ٹیسٹ کیلئے مختلف لیبارٹریز بھجوادیے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان آج زمبابوے سے پنجہ آزمائی کرے گا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ آج زمبابوے کے خلاف کھیلے گا۔ میچ سے پہلے پاکستان کھلاڑیوں کی جانب سے دو سیشنز میں بھر پور ٹریننگ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم زمبابوے کے خلاف مزید پڑھیں

مسجد نبوی ہنگامہ آرائی کیس میں‌قید پاکستانیوں کی رہائی کا حکم

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے مسجد نبوی ﷺ میں ہنگامہ آرائی کیس میں قید تمام پاکستانیوں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اپریل 2022 کے واقعے پر گرفتار پاکستانیوں کی مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں ڈالر پھر سے مہنگا ہو گیا

انٹربینک میں آج روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر 220 روپے 68 پیسےکا ہے، انٹربینک میں آج ڈالر 95 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ Interbank closing #ExchangeRate for todayhttps://t.co/6RA1cFVFIx pic.twitter.com/FTtUVqL6Fw — SBP مزید پڑھیں

سابق نیروبی گورنر کا ارشد شریف کے قتل کے حوالے سے تہلکہ خیزانکشاف

نیروبی کے سابق گورنر نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کے ایک قاتل اسکواڈ نے بڑی چالاکی کے ساتھ کینیا پولیس کےہاتھوں ارشد شریف کو گولی مروائی، یہ قاتل اسکواڈ پہلے سے ارشد شریف کے پیچھے لگا ہوا تھا۔ مائیک مزید پڑھیں

آئی سی سی کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری ، بابر کی مزید تنزلی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کی پوزیشن میں تنزلی جب کہ وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ریٹنگ پوائنٹس میں بھی کمی ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ بھارتی بیٹر ویرات کوہلی ترقی پاکر کافی مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ کا بل بورڈز اور ہورڈنگز ہٹانے کو حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بل بورڈز اور ہورڈنگز کے خلاف مؤثر کارروائی کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس عرفان سعادت نے فلائی اوورز، پیڈسٹیرین برجز اور تمام پبلک پراپرٹیز سے سائن بورڈز ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے بل مزید پڑھیں