شاداب اور افتخار کی شاندار بیٹنگ کی بدولت پاکستان نے 186 کا ہدف دے دیا

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان کی آدھی ٹیم 95 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں قومی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور جنوبی افریقا کو فیلڈنگ مزید پڑھیں

پاسپورٹ کی فیس اب آن لائن جمع کروائیں ، ایپ متعارف کرا دی

ڈائریکٹوریٹ جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ (ڈی جی آئی پی) نے پاسپورٹ کی فیس کی ادائیگی کے لیے آن لائن ایپلی کیشن متعارف کرا دی۔ وفاقی حکومت کی جانب سے ’پاسپورٹ فی آسان‘ اقدام کے تحت متعارف کرائی گئی ایپ کے مزید پڑھیں

ایلون مسک کے آتے ہی ٹوئٹر ملازمین سخت پریشانی کا شکار

ایلون مسک کے ماتحت ٹوئٹر ملازمین سخت پریشان، موجودہ ملازمین کے لیے بلاناغہ ڈیوٹی کے اوقات 8 گھنٹوں سے بڑھا کر 12 گھنٹے کردیئے گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ایلون مسک کی سخت ڈیڈ لائن کو پورا کرنے کے لیے مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ فیصلہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں قومی کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیتا اور مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ نے پنجاب میں گندم کا کوٹہ بڑھانے کی منظوری دے دی

وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی نے پنجاب میں گندم کا روزانہ کا کوٹہ بڑھانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چودھری پرویز الٰہی کی زیر صدارت کابینہ کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے گندم کے پہلے اجلاس میں گندم کے موجود ذخائر اور درکار ضروریات کا مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کو غیر قانونی عمارتوں کے خلاف ایکشن کا حکم دے دیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے ایس بی سی اے کو شہر میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں آگرہ تاج میں 96 گز پر 6 منزلہ غیرقانونی عمارت بنانے کے کیس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

لاہور میں اسموگ کا راج ، آلودگی نے شہریوں کا جینا محال کردیا

لاہورمیں آلودگی اور گردوغبار کے بادل چھائے ہیں جبکہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں بھی اسموگ میں کمی نہ لاسکیں۔ لاہوردنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں 288 ائیرکوالٹی انڈیکس کے ساتھ آج دوسرے نمبر پر ہے۔ شہرمیں ائیر کوالٹی انڈیکس مزید پڑھیں