عمران خان سے ملاقات کے بعد ان کے بیٹوں قاسم اور سلیمان کی لندن واپسی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے دونوں بیٹے قاسم اور سلیمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوگئے۔ اپنے والد عمران خان کی عیادت کیلئے پاکستان آئے قاسم اور سلمان زمان پارک سے واپس لندن روانہ ہوئے، زمان پارک مزید پڑھیں

سنسر بورڈ کی جانب سے فلم” جوائے لینڈ “پر پابندی پر اداکاروں کا درعمل

سنسر بورڈ نے پاکستانی فلم جوائے لینڈ کو متنازع قرار دے کر اس پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے جس پر اداکارہ ثروت گیلانی اور اداکار عثمان خالد بٹ کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ ثروت گیلانی نے اپنے ٹوئٹر مزید پڑھیں

کراچی ٹریفک پولیس نے دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کیلئے متبادل ٹریفک روٹ پلان جاری کر دیا

ایکسپو سینٹر کراچی میں دفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کیلئے ٹریفک پولیس نے روٹ پلان جاری کردیا۔ چار روزہ عالمی دفاعی نمائش کے دوران راستوں کی بندش کی صورت میں شہریوں کو متبادل راستے استعمال کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، مزید پڑھیں

پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں‌آئرلینڈ کو ہرا دیا

پاکستان ویمن نے آئرلینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ لاہور میں بارش کے باعث دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا، میچ کی مزید پڑھیں

کمشنر سندھ نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 15روز کا وقت مانگ لیا

سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اورحیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن میں تاخیرسے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے استفسارکیا کہ کتنے دن میں الیکشن کرادیں گے جس پرصوبائی مزید پڑھیں

سوئی سدرن کی جانب سے صنعتوں کو گیس کی فراہمی بند

کراچی: سوئی سدرن نے 15 نومبر سے صنعتی شعبے کی گیس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہےکہ ہماری اولین ترجیح گھریلو صارفین کوگیس دینا ہے تاہم امید ہے بحران زیادہ شدید نہیں ہوگا۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری، موسم سرد ہو گیا

ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہو گیا۔ ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے پہاڑوں کو ڈھک لیا۔ سوات اور مالم جبہ میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے موسم مزید پڑھیں