تسنیم حیدر ارشد شریف قتل اور عمران خان حملہ کیس میں شامل تفتیش

پنجاب حکومت نے تسنیم حیدر کو عمران خان حملہ کیس میں شامل تفتیش کرلیا۔ مسلم لیگ ن پر عمران خان حملے اور ارشد شریف کے قتل کی پلاننگ کا الزام لگانے والے تسنیم حیدر کو شام تفتیش کرلیا گیاہے۔ مشیرداخلہ مزید پڑھیں

انگلینڈ ٹیم پاکستان سے پہلے ابو ظہبی میں ڈیرے اور پریکٹس

انگلش کرکٹ ٹیم پاکستان آمد سے قبل ابوظبی میں موجود ہے۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی اسلام آباد آمد 27 نومبر کی صبح شیڈولڈ ہے جہاں پاکستان اور مہمان ٹیم کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی جس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مارچ کے باعث اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیا جا سکتا ہے

آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خاں کی زیر صدارت امن عامہ کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں اسلام آباد سے ملحقہ علاقہ میں متوقع سیاسی جماعت کے جلسہ کے بارے میں خطرات کا تخمینہ لگایا اور مزید پڑھیں

پروین رحمان قتل کیس: سندھ ہائی کورٹ نے سزائیں کالعدم قرار دے دیں

سندھ ہائیکورٹ نے پروین رحمان قتل کیس میں مجرمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کا فیصلہ سنا دیا۔ سندھ ہائیکورٹ میں پروین رحمان قتل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے فیصلہ سنا تے ہوئے مجرمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مزید پڑھیں

وسیم اکرم کو نکا پریمیئر لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر کر دیا گیا

سری لنکا کی لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کو سابق سری لنکن کپتان سنتھ جے سوریا کے ساتھ لیگ کے تیسرے ایڈیشن کے لیے برانڈ سفیر مقرر مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 19 ٹیم نے بنگلادیش کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں‌ہرا دیا

پاکستان انڈر-19 کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ ملتان میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش انڈر-19 نے پاکستان کو 164 رنز کا ہدف دیا تھا۔ بنگلادیشی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کے ہر کھلاڑی کو کتنے رقم ملنے والی ہے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل کھیلنے کے بعد پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 1 کروڑ روپے سے زائد رقم ملے گی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں انگلینڈ کے ہاتھوں فائنل میں پانچ وکٹوں مزید پڑھیں

چیف جسٹس نے عمران خان کے حملے کے خدشات کا اظہار کر دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کا کہنا ہے کہ انٹیلیجنس رپورٹس کے مطابق عمران خان پر حملےکےخدشات ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی احتجاج کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

کراجی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات جلد سے جلد کرائے جائیں، سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی اور حیدر آباد میں جلد بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔ سندھ ہائیکورٹ نے کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا مزید پڑھیں