وفاقی وزیر داخلہ راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے واقعات میں بھارت کے ملوث ہونے کے ثبوت عالمی برادری کے سامنے لائے جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران رانا ثنا اللہ مزید پڑھیں
نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی 4 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئی ہیں۔ ملالہ نے ٹوئٹ میں اپنے پاکستان آنے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ اپنے ملک پاکستان آنا ہمیشہ سے اچھا احساس پیدا کرتا ہے، انہیں لاہور مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے گزٹ نوٹیفکیشن F.No.2(1)IF-III/2010 بتاریخ 23 دسمبر 2021 ء کے ذریعے 10، 50، 100 اور 1000 روپے کے پرانے ڈیزائن کے بڑے سائز والے کرنسی نوٹوں کے تبادلے کی آخری تاریخ ایک سال تک بڑھا دی تھی۔ پرانے مزید پڑھیں
کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کی سرجری کے بعد انگلینڈ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ کیمبرج میں اسپورٹس سرجن ڈاکٹر علی شیر باجوہ نے ارشد ندیم کی سرجری کی۔ ارشد ندیم وطن واپسی پر مزید پڑھیں
اسلام آباد۔12 دسمبر، 2022۔۔پاکستان کے معروف ڈیجیٹل آپریٹر جازنے ایریکسن ایجوکیٹ پروگرام کے ذریعے پاکستان کی کاروباری برادری میں ڈیجیٹل مہارت کے فروغ اور مقامی جدت میں تیزی کے لیےEricsson کے ساتھ شراکت داری کی ہے۔ اس سال طویل پارٹنرشپ مزید پڑھیں
شراب حرام ہے لیکن زمانے کی جدت نے اسے بھی ’حلال‘ بناڈالا ۔ لاہورکے ایک ریسٹورنٹ نے حال ہی میں ایسے افراد کے لیے بیئر(ہلکی شراب) متعارف کروائی ہےجو کبھی کبھاراسے پینا چاہتے ہیں لیکن یہ بھی چاہتے ہیں کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک پاکستان کو 55 کروڑ 40 لاکھ ڈالر قرض دے گا۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کو دی جانے والی رقم سیلاب متاثرہ علاقوں میں تعمیرنو اور موسمیاتی تبدیلیوں پر مزید پڑھیں
غلطی سے ڈیلیٹ کیا گیا مسیج اب دوبارہ چیٹ ونڈو پر واپس لانا ممکن ہو گیا ہے۔ واٹس ایپ نے صارفین کی مشکل آسان کرنے کیلئے اپنا نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے، نئے فیچر میں اگر آپ غلطی سے مزید پڑھیں
آئی سی سی نے نومبر کیلئے پلیئرز آف دی منتھ کا اعلان کردیا، پاکستانی ویمن کرکٹر سدرہ امین کو ویمن پلئیر آف دی منتھ قرار دیا گیا۔ سدرہ امین نے آئرلینڈ کے خلاف پاکستان کی تین میچوں کی ون ڈے مزید پڑھیں