وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا عندیہ دیدیا وز یر خزانہ مفتا ح اسماعیل نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیٹرول پر اب بھی سبسڈی دے رہے ہیں مہنگا مزید پڑھیں
وزیر خارجہ بلاول بھٹو 2روزہ دورے پر ایران روانہ ہو گئے ہیں ،چیئر مین پیپلز پارٹی کا یہ پہلا ایران کا دورہ ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خارجہ دورے کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 100,50,10اور 1000 روپے مالیت کے پرانے ڈیزائن کے نوٹ تبدیل کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ ملک بھر میں اچھے معیار کے کرنسی مزید پڑھیں
ملک میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 650 روپے اضافے سے ایک لاکھ42 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے اضافے سے مزید پڑھیں
ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تیزی سے اپنی قدر کھونے لگا جبکہ بجٹ کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ تفصیلات مزید پڑھیں
آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا، پاکستان کی طوبیٰ حسن بہترین کھلاڑی قرار دی گئی ہیں۔ رواں ماہ سری لنکا کے خلاف ڈیبیو کرنے والی طوبیٰ حسن نے تین میچز میں پانچ وکٹیں حاصل مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی بچت کے لئے خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازم جمعے کو گھر سے کام کریں گے۔ توانائی کے بحران اور پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال میں کمی کرنے کے لیے پختونخوا حکومت نے مختلف اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں
ویسٹ انڈیز کے خلاف کلین سوئپ کے بعد پاکستان نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) ون ڈے رینکنگ میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا۔ آئی سی سی نے ون ڈے ٹیم کی نئی رینکنگ جاری کردی، قومی ٹیم مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رکن سبطین خان اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی بن گئے جن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی نے سبطین کان کے اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ واضح رہے مزید پڑھیں
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا اجلاس کل 14 جون سے شروع ہوگا جس میں پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے کا معاملہ بھی زیر غور آئے گا،پاکستان کےگرےلسٹ سےنکلنےکےامکانات روشن ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع وزارت مزید پڑھیں