منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ کی حاضری معافی کی درخواست منظور

لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں احتساب عدالت نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت میں شہبازشریف، حمزہ شہباز اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس پر سماعت ہوئی۔ شہباز مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نےانتظامیہ کو تندور مالکان کو ہراساں کرنے سے روک دیا

لاہورہائیکورٹ نے شہری انتظامیہ کو تندور مالکان کو ہراساں کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں حکومت کی جانب سے نان اور روٹی کی قیمتیں مقرر کرنے کیخلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم نے آفتاب اسلم گل مزید پڑھیں

پنجاب میں ایک بار پھر آئینی بحران کا خدشہ، صوبائی اسمبلی کے 2 الگ الگ اجلاس طلب

لاہور: پنجاب میں ایک بار پھر آئینی بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا، آج پنجاب اسمبلی کے 2الگ الگ اجلاس طلب کرلئے گئے، اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے دوپہر ایک بجے اجلاس طلب کررکھا ہے جبکہ گورنر نے صوبائی اسمبلی کے مزید پڑھیں

پشاور: ڈاکٹرکے نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد

پشاور: ضلعی انتظامیہ نے ڈاکٹرکے نسخے کے بغیر خواب آور ادویات کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ ڈپٹی کمشنر احتشام الحق کی زیرصدارت اجلاس میں انتظامی افسران، ڈرگ انسپکٹرز، کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی جس مزید پڑھیں

پاکستانی طلبا کے لیے خوشخبری ،سعودی عرب نے سکالرشپ کا اعلان کردیا

سعودی عرب نے اپنی 25 جامعات میں پاکستانی طلبا کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کردیا جس کے تحت منتخب طلبا کو ماہانہ وظیفہ اور دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے مطابق سعودی عرب نے مزید پڑھیں

بنی گالہ کی زمین خریدنے کیلئے سابقہ اہلیہ نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دیئے: عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بنی گالہ کی زمین خریدنے کیلئے میری سابقہ اہلیہ نے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دیئے تھے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عدنان خان نے چیئرمین پاکستان مزید پڑھیں

بااختیار افراد نے ای سی ایل رولز میں ترمیم کرکے اس سے فائدہ اٹھایا: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ای سی ایل میں شامل افراد کے بیرون ملک سفرکووزارت داخلہ کی اجازت سے مشروط کردیا،چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے ریمارکس دیئے کہ مستفید ہونے والے رولز میں ترمیم کیسے کرسکتے ہیں، یہ سوال مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار،حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار

پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہونے سے پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع نہ ہوسکا۔ پنجاب میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ پنجاب اسمبلی کا ایوان اراکین کا منتظر ہے ۔ مزید پڑھیں

بلائنڈ کرکٹ؛ 24 سال بعد پاکستان کے بلائنڈ کرکٹر مسعود جان کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

بلائنڈ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے مسعود جان کے 262 رنز کا ریکارڈ آسٹریلوی بیٹر اسٹیفن نیرو نے ٹوڑ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بیٹر اسٹیفن نیرو نے 309 رنز بناکر ایک اننگز میں سب سے زیادہ انفرادی مزید پڑھیں