سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت پیٹرول 149 روپی فی لیٹر پر چھوڑ کر گئی تھی تاہم اب پیٹرول 209 روپے پرہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ حکومت آج پیٹرول پر 30 روپے بڑھائے گی۔ سینیٹ مزید پڑھیں
معروف ماڈل و میزبان متھیرا نے کراچی سے لاہور جا کر ظہیر احمد نامی لڑکے سے پسند کی شادی کرنے والی دعا زہرا کو خود غرض قرار دے دیا ہے۔ متھیرا نے دُعا زہرا کے والد کے حالیہ ویڈیو بیان مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کو ان کی سالگرہ کے موقع پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک میغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صدر کو مزید پڑھیں
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ہدایت کی ہے کہ پی ٹی آئی کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کو فارن فنڈنگ کیس نہ لکھا جائے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ممنوعہ فنڈنگ کیس مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی آئی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی عالمی فہرست میں 50 ویں نمبر پر پہنچ چکا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیسز کی شرح 0 اعشاریہ مزید پڑھیں
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو مزید پڑھیں
پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدرچوہدری عرفان الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت کو 30جون کاوقت دیدیا ہے اگر کمیشن نہ بڑھایا گیا تو اس کے بعد اپنے پٹرول پمپ بند کر دیں گے۔ لاہور میں دیگر عہدے داروں مزید پڑھیں
نیپرا نے بجلی 42 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ قیمتوں میں اضافہ سرمائی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 3 ماہ کے لیے کیا گیا ہے، صارفین سے 3 ماہ تک 42 پیسے ہر ماہ وصول کیے جائیں مزید پڑھیں
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کو فوج اور اس کی قیادت نے پاکستان واپس بلا کر درست اور جرات مندانہ فیصلہ کیا۔ شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف کے پاس اس فیصلے کی حمایت مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،پنجاب ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان ہےجنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود مزید پڑھیں