حکومت نے رات گئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیاجس کا اطلاق ہو چکا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 24.03 روپے اضافہ کیا گیا جبکہ ڈیزل پر 59.16 روپے، مزید پڑھیں

مکہ مکرمہ:سعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کا فیصلہ

سعودی عرب نے اس سال منیٰ میں عازمین حج کیلئے مسجدالخِیف کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کورونا وبا اور محدود حج کے باعث مسجدالخِیف دو سال سےنہیں کھولی گئی تھی۔ وزارت اسلامی امورکمیٹی کے مطابق رواں سال مزید پڑھیں

حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

وفاقی وزیر  خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ مفتاح اسماعیل نے بتایا کہ رات 12 بجے سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق ہوجائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پیٹرول کی مزید پڑھیں

ملک بھر میں کاغذ کی قیمت میں اضافہ، درسی کتابوں کی چھپائی مشکلات کا شکار

ملک بھرمیں کاغذ کی قیمت دُگنی ہوگئی اور درسی کتابوں کی چھپائی کھٹائی میں پڑگئی۔ ملک میں درآمدی کاغذ نایاب ہوگیا اور درسی کتابوں کا بحران شدت اختیار کرگیا۔ فی کلو 100 روپے میں فروخت ہونے والے کاغذ کی قیمت مزید پڑھیں

وزیراعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی

وزیراعظم شہباز شریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کر دی۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پٹرول کی 23 اور ڈیزل کی 53 روپے قیمت بڑھانے کا کوئی امکان نہیں۔ آج پٹرول مہنگا مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ کے سال 2021 کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اثاثوں کی مالیت 14 کروڑ 21 لاکھ روپے مزید پڑھیں

اوگرا نے پٹرول کی قیمت بڑھانے کیلئے حکومت کو سمری بھیج دی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا امکان ہے، اوگرا نے سمری حکومت کو ارسال کردی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روپے مزید پڑھیں

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: امام نے کوہلی کی دوسری پوزیشن چھین لی

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس میں پہلی اور دوسری پوزیشن پر پاکستانی کھلاڑیوں کا قبضہ ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق بیٹنگ میں پہلا مزید پڑھیں

ریلویز نے ٹرینوں کےکرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافہ کردیا

محکمہ ریلویز نے ٹرینوں کےکرائے میں 10 سے 15 فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔ محکمہ ریلویز نےکرایوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کیا ہے، جس کے مطابق میل ایکسپریس ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فی صد اضافہ مزید پڑھیں