اسکردو انٹرنیشنل ائیرپورٹ کیلئے نجی ایئرلائن کا بھی فلائٹ آپریشن شروع

پاکستان کے پہاڑی تفریحی علاقے اسکردو کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملک کی ایک نجی ایئرلائن نے بھی اپنی پہلی آزمائشی پرواز اتار کر کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق اسکردو انٹرنیشنل مزید پڑھیں

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ملک گیر ہڑتال کیلئے ٹرانسپورٹر کا ہنگامی اجلاس طلب

ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف ملک گیر ہڑتال کے لئے 23جون کو ٹرانسپورٹروں نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ کرایوں میں اضافہ سے مسافروں کی تعداد ختم ہوتی جارہی مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، 207 روپے 75 پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھربڑا اضافہ دیکھا گیا جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 29 پیسے مہنگا ہوگیا، امیریکی کرنسی مہنگی ہونے کے مزید پڑھیں

دعا کا کم عمری میں اغوا کا جرم ثابت نہیں ہوتا: پولیس نے چالان جمع کرادیا

کراچی: پولیس نے دعا زہرا اغوا کیس میں چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں چالان پیش کیا جس کے مطابق اب تک کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ دعا اپنی مرضی مزید پڑھیں

راولپنڈی اور اسلام آباد میں جرائم میں اضافہ، پولیس کا بھی اعتراف

راولپنڈی اور اسلام آباد میں چوری ، ڈکیتی سمیت اسٹریٹ کرائمز میں اضافہ ہو گیا جب کہ بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل پر خواتین سے پرس اور موبائل فون چھیننے کے واقعات بھی بڑھ رہے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز مزید پڑھیں

حکومت کے پاس پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں بچا: وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے قوم کو تسلی دیتے ہوئے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سے بخوبی آگاہ ہیں ، گزشتہ حکومت کے آئی ایم ایف معاہدے کے فیصلے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں