سابق رکن قومی اسمبلی اور عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی 45 سال کی عمر میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ۔ مظفر گڑھ کے جمشید دستی نے پشاور میں مہمند قبیلے سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ نازیہ مزید پڑھیں
عدالت نے معروف ٹی وی اینکر و سابق رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کی درخواست منظور کر لی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے کلفٹن میں محکمہ داخلہ سندھ کے حکم کی خلاف ورزی پر 4 ریسٹورینٹس کو سیل کر دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع جنوبی کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کے مطابق ضلع میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مال اور دکانیں مزید پڑھیں
بجلی ایک ماہ کیلئے 7.96 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئیں۔ صارفین کے لئے ایک بار پھر بری خبر یہ ہے کہ بجلی کی قیمت میں ایک ماہ کے لئے 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ایک روزہ رینکنگ میں پاکستان نے بھارت اور آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ آئی سی سی کے مطابق پاکستان 106 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر آ گیا ہے، مزید پڑھیں
پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1500 روپے اضافے کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 45 ہزار 500 مزید پڑھیں
اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویز پروگرام کا حصہ بن گئے۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل مزید پڑھیں
کراچی: الیکشن کمیشن نے معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی نشست این اے 245 پر ضمنی انتخاب کا شیڈول جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں
کراچی: سندھ حکومت نے آج سے مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے آج سے مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام بازار اور شاپنگ مالز رات مزید پڑھیں
ڈرامہ نویس ،نیوز کاسٹر اور شاعرطارق عزیز کو مداحوں سے بچھڑے 2 سال ہو گئے۔ طارق عزیز 28 اپریل 1936 کو بھارتی پنجاب جالندھر میں پیدا ہوئے،وہ ہجرت کے بعد پاکستان آئے اور اہلخانہ کے ہمراہ ساہیوال میں سکونت اختیار مزید پڑھیں