قومی ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد سابق ہیڈکوچ وقار یونس کیخلاف پھٹ پڑے

قومی ٹیسٹ کرکٹر احمد شہزاد سابق ہیڈکوچ وقار یونس کیخلاف پھٹ پڑے۔ احمد شہزاد نے سابق ہیڈکوچ کی رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کردیا۔ کرکٹر احمد شہزاد کا کہنا ہے کہ وقار یونس کی میرے خلاف رپورٹ نے میرا کیرئیر مزید پڑھیں

بجلی صارفین کے لئے بری خبر، بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

بجلی صارفین کے لئے بری خبر، بجلی 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی گئی۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ ڈسکوز کے مئی کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے مزید پڑھیں

سندھ: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پی پی بھاری اکثریت سے کامیاب

پیپلز پارٹی نے سندھ میں چار ڈویژنز کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں بھارتی اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ شہری علاقوں کی میونسپل کمیٹیوں میں اب تک کل 354 میں سے 309 نشستوں کے نتائج سامنے آچکے ہیں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 7 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی :شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ کے دوران 7دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2جوان بھی جام شہادت نوش کرگئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا ت عامہ (آئی ایس پی آر)کے مزید پڑھیں

سول ایوی ایشن نے اندرون ملک پروازوں میں فیس ماسک کا استعمال دوبارہ لازمی قرار دے دیا

کرونا کیسز میں ایک بار پھر اضافے کے پیش نظر پاکستان نے ڈومیسٹک فلائٹس میں فیس ماسک کا استعمال دوبارہ لازمی قرار دے دیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مقامی پروازوں میں ماسک کے استعمال سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مزید پڑھیں

بڑی انڈسٹریز پر ٹیکس کے اعلان کے بعد اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئی

وزیراعظم کی جانب سے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ٹیکس لگانے کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی آگئی۔ جمعہ کے روز کاروبار کے آغاز  پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ہنڈرڈ انڈیکس میں معمولی کمی دیکھی گئی مزید پڑھیں