لاہور ویمن یونیورسٹی کی طالبہ نے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی

لاہور کے ویمن یونیورسٹی میں فزکس کی طالبہ نے عمارت کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی۔ لاہور ویمن یونیورسٹی میں فزکس کی طالبہ نے جامعہ کی تیسری منزل سے چھلانگ لگادی، طالبہ کے نیچے گرتے ہی دیگر طلبا نے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دیدی

قومی اسمبلی نے پیٹرولیم لیوی کی قیمت میں مرحلہ وار 50 روپے اضافےکی منظوری دے دی۔ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل 2022- 23 کی منظوری کی تحریک پیش کی گئی۔ وزیر مزید پڑھیں

کورونا کیسز میں اضافہ کے باعث این سی او سی کومکمل بحال کرنے کا فیصلہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث این سی او سی کو مکمل بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کورونا وائرس کی وباء کو قابو کرنے کے مزید پڑھیں

رمیزراجہ نے کرکٹ بورڈ میں تبدیلی کا امکان ایک بارپھرمسترد کردیا

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی تبدیلی کےباعث کرکٹ بورڈ میں کوئی تبدیلی نہیں آرہی ہے۔ کراچی میں بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتےہوئے چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے مزید پڑھیں

دانیہ ملک کی نئی ویڈیو وائرل؛ سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک کی نئی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ دانیہ ملک کے یوٹیوب چینل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے مزید پڑھیں

ملک میں بجلی کا بحران سنگین، شارٹ فال 9 ہزار میگاواٹ کو کراس کرگیا

اسلام آباد: ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہوگیا،بجلی کا شارٹ فال 9 ہزارمیگاواٹ کوکراس کرگیا جبکہ لوڈشیڈنگ کے دورانیے میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھنے لگا، ملک مزید پڑھیں

اداکارہ صوفیہ مرزانے سابق شوہر عمر فاروق ظہور پر ایک اور الزام عائد کر دیا

اداکارہ صوفیہ مرزا نے سابق شوہر پر دھمکیاں دینے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ عمر فاروق ظہور دبئی میں بیٹھ کرمجھ پرغلط کیسزبنوا رہا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوفیہ مرزا نے کہا کہ میں 10 مزید پڑھیں

کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ اور پرتشدد احتجاج کے بعد سندھ حکومت جاگ گئی

کراچی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور پرتشدد احتجاج کے بعد سندھ حکومت جاگ گئی، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پر صوبائی وزیرتوانائی امتیازشیخ نے آج کےالیکٹرک حکام کا اجلاس بلالیا۔ کراچی میں بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ اور پرتشدد احتجاج مزید پڑھیں