کراچی: بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع، شہریوں کی گاڑیاں خراب

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا، پانی جمع ہونے کے باعث متعدد شہریوں کی گاڑیاں خراب ہوگئیں۔ سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، جس کے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترک بری فوج کے کمانڈر سے ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک بری فوج کے کمانڈر کی ملاقات، آئی ایس پی آرکے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دفاعی سیکیورٹی تعاون کو مزید فروغ مزید پڑھیں

کراچی یونیورسٹی حملے کا ماسٹر مائنڈ، سہولت کار گرفتار،جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی یونیورسٹی حملے میں ملوث گرفتار ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کوعدالت میں پیش کر دیا گیا، عدالت نے ملزم داد بخش کو 16 جولائی تک کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی مزید پڑھیں

شاہین شاہ کو اعزازی پولیس افسر بنانے پر صارفین کا دلچسپ تبصرہ

شاہین شاہ آفریدی کو خیبر پختونخوا پولیس کا اعزازی پولیس افسر بنادیا گیا ہے جس پر صارفین دلچسپ تبصرہ کررہے ہیں۔ پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں قومی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو محکمہ پولیس کا خیر سگالی سفیر مقرر مزید پڑھیں

بھارتی ایئر لائن کی پرواز کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

بھارتی ایئر لائن کی دہلی سے دبئی جانے والی پرواز نے کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ کی ہے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق پرواز ایس جی 11 میں پاکستان کی فضائی حدود میں فنی خرابی پیدا ہوئی ہے۔ بھارتی طیارے کے مزید پڑھیں

کوئٹہ میں طوفانی بارشوں کے باعث کچے مکانات گرگئے، 7 افراد جاں بحق

کوئٹہ میں طوفانی بارشوں اور سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں کچے مکانات گرگئے، 4 خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 19 زخمی ہوگئے ۔ پولیس حکام کے مطابق سریاب مل کے علاقے میں ایک کچا مکان سیلابی ریلوں کے مزید پڑھیں

این سی او سی نے کورونا کیسز میں اضافے کے باعث عید الاضحٰی کے لیے گائیڈ لائن جاری کر دی

ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث این سی او سی نے عید الاضحٰی کے لیے گائیڈ لائن جاری کر دی۔ این سی اوسی کا کہنا ہے کہ عید الاضحٰی کی نماز کھلی جگہوں پر ادا کی جائے۔اجتماعات مسجد مزید پڑھیں