آئی ایم ایف معاہدے کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا۔ 28 جون کے بعد پہلی مرتبہ مارکیٹ میں 20 کروڑ سے زائد شیئرز کے سودے ہوئے۔ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

چینی کمپنی سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے پر آمادہ

کراچی: چین کی یوٹونگ بسز تیار کرنے والی کمپنی نے سندھ میں پبلک ٹرانسپورٹ پلانٹ لگانے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق چین کی مشہور یوٹنگ بسز تیار کرنے والی کمپنی پلانٹ کراچی یا حیدرآباد میں مزید پڑھیں

کسی مسٹر ایکس، وائی، زیڈ کو نہیں جانتے، ہمارا کام شفاف الیکشن کرانا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد: ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ہم کسی مسٹر ایکس، وائی اور زیڈ کو نہیں جانتے، ہمارا کام شفاف اور غیر جانبدارانہ الیکشن کرانا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور میں موسلادھار بارش، لیسکو کے 90 فیڈرز ٹرپ کر گئے

صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے باعث لیسکو کا ترسیلی نظام متاثر ہوگیا اور 90 فیڈرز ٹرپ کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرز ٹرپ ہونے کے متعدد علاقوں میں بجلی سپلائی بند ہو گئی جس کے مزید پڑھیں