پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما نے‘کے ٹو’ سر کرنے کا سفر شروع کر دیا

کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کا اعزاز حاصل کرنے کے لیے نائلہ کیانی نے اپنے سفر کا آغاز کر دیا ہے۔ نائلہ کیانی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں، ذرائع مزید پڑھیں

فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فِچ ریٹنگز نے پاکستان کے آؤٹ لک کو مستحکم سے منفی کر دیا۔ فچ کے مطابق منفی ریٹنگ سال 2022 کے اوائل سے پاکستان کی بگڑتی لیکویڈیٹی اور بیرونی فنڈنگ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے، آئی مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن میں شکست کا معاملہ، حکومتی اتحادی آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے

پنجاب کے ضمنی الیکشن کے بعد کی صورتحال پر غور کے لیے حکومتی اتحادی آج سر جوڑ کر بیٹھیں گے۔ وزیراعظم نے اہم اجلاس طلب کرلیا، آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی شرکت بھی متوقع ہے، اجلاس میں بڑے فیصلوں مزید پڑھیں

وزیراعظم کی الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست

وزیراعظم شہبازشریف نے الیکشن کمیشن سے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانے کی درخواست کر دی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا ہے کہ میں الیکشن کمیشن سے درخواست کرتا ہوں مزید پڑھیں

دریائے سندھ میں کشتی الٹنے کا واقعہ، جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہوگئی

دریائے سندھ میں باراتیوں سے بھری کشتی الٹنے کے واقعے میں اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 21 ہوگئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دریائے سندھ میں ماچھکہ کے قریب کشتی الٹنے کا واقعہ گزشتہ روز پیش مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور اور گرد و نواح ، بٹ خیلا، مالاکنڈ اور شمالی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں بھی زلزلے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 707 پوائنٹس گرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی دن رہا۔ پنجاب کے ضمنی انتخابات کے نتائج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سرمایہ کاروں کی تشویش بڑھا گئے اور کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی 100 انڈیکس 707 پوائنٹس گرگیا۔ مزید پڑھیں