پہلے نشان حیدر کا اعزاز حاصل کرنیوالے کیپٹن محمد سرورکا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے۔ قوم کے عظیم سپوت نے 27 جولائی 1948 کو کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں جام شہادت نوش کیا، شہید نے مادر وطن کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں مون سون بارشوں کا ایک اور سسٹم داخل ہوگیا، پنجاب ، خیبرپختونخوا سمیت بالائی علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات نے بارشوں کا حالیہ سسٹم 31 جولائی تک رہنے کا امکان ظاہر کیا مزید پڑھیں
اسلام آباد: کورونا کے مثبت کیسز کی شرح ساڑھے تین فیصد سے تجاوز کر گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 620 کیسز رپورٹ ہوئے اور مزید پڑھیں
ق لیگی رہنما مونس الہٰی اور وزیراعلی پنجاب پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی کا کہنا ہے کہ اللہ کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا، اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے۔ مونس مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت پروموشن بورڈ کے اجلاس میں پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 92، ایک کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر سردار مزید پڑھیں
ڈھاکا: بنگلادیش نے عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) سے ساڑھے 4 ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 11 مہینوں میں 17.20 ارب ڈالر رہا مزید پڑھیں
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین بھی موجود تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے چوہدری شجاعت حسین مزید پڑھیں
پاکستان میں آج بھی سونے کے نرخ میں اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم مزید 1200 اضافے کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 49 ہزار 500 روپے مزید پڑھیں
دریائے چناب میں خانکی کے مقام پرسیلاب کے خدشے کے پیش نظر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔ فلڈ فور کاسٹنگ سنٹر کی رپورٹ کے مطابق دریائے چناب میں خانکی کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب کا خدشہ ہے۔ دریائے مزید پڑھیں