اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے اہم ریمارکس میں کہا ہے کہ عدالت اداروں کا کام نہیں کرے گی، اداروں کا کام انہی سے کروائیں گے،عدالت نے پنجاب کے حالیہ الیکشن میں بھی یہی کیا، کسی ادارے کے مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے کراچی ابراہیم حیدری میں سمندری پانی کو صاف کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کے منصوبوں سے متعلق اجلاس ہوا ہے، جس میں وزیراعلی سندھ نے مزید پڑھیں
لاہور: وزیراعلی پنجاب پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ رواں برس مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، ایمرجنسی سروس مزید پڑھیں
کراچی کی مقامی عدالت نے دعا زہرا کا دوبارہ طبی معائنہ کرانے کی استدعا مسترد کردی۔ کراچی کی مقامی عدالت میں دعا زہرا کیس کی سماعت ہوئی، درخواست تفتیشی افسر کی جانب سے دائر کی گئی تھی۔ تفتیشی افسرنے چالان مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 656 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 19 ہزار 611 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول سستا اور ڈیزل مہنگا کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 5 پیسے کمی کردی گئی مگر ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے مزید پڑھیں
گرمیوں کی چھٹیاں ہوئیں ختم اور اسکولوں میں پڑھائی کا باقاعدہ آغاز ہو گیا، دو ماہ بعد سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے کھل گئے۔ ہزارہ اور مالا کنڈ ڈویژن میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال ہو گئی ہیں، مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس 126 پوائنٹس کم ہوکر 40150 پر بند ہوا۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 394 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، 100 انڈیکس کی کم ترین سطح 40027 رہی۔ مزید پڑھیں
چیف آ ف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے امریکہ سے قرض کی رقم جلد جاری کرنے کے لیے آئی ایم ایف پر دباؤ ڈالنے کی درخواست کردی۔ میڈ یا پر سامنے آنے والی اس خبر کی تاحال تصدیق مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 ارکان کو ڈی نوٹیفائی کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے 11 ارکان اسمبلی کی نشستیں خالی قرار دے دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست مزید پڑھیں