برٹش ایئرویز نے اسلام آباد کے لیے پروازیں بحال کردی ہیں۔ ترجمان برٹش ائیرویز کےمطابق آج سے لندن اور اسلام آباد کے درمیان براہ راست فلائٹ آپریشن شروع کررہے ہیں۔ برٹش ایئرویز کی ہفتہ وار 3 پروازیں آپریٹ ہوں گی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد: کورونا کی چھٹی لہر سے مزید دو افراد جاں بحق، 392 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیرہ ہزار آٹھ سو بائیس ٹیسٹ کئے گئے، تین سو بانوے نئے کیسز مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 8 سال بعد کچھ دیر بعد سنایا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنایا جائے گا، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی مزید پڑھیں
قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ سیگفرئیڈ ایکمین نے کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ناکامیوں کی وجہ بتادی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ہاکی کوچ نے کہا ٹیم کی بری پرفارمنس کی بڑی وجہ کھلاڑیوں کی مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم اور شریک بانی مسلم لیگ (ق) چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کے آئین میں تبدیلی کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شجاعت حسین نے کہا کہ پارٹی آئین میں تبدیلی کرکے اپنے خلاف عائد مزید پڑھیں
ملکی تبادلہ منڈیوں میں آج بھی ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق پیر کے روز انٹربینک میں 53 پیسے کمی کے بعد ڈالر 238 روپے 84 پیسے کی سطح پر بند ہوا ہے۔ Interbank مزید پڑھیں
پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2200 روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم دو ہزار 200 روپےکی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 57 ہزار 400 مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہے، ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف سے قرض حصولی کے لئے کیا گیا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نےکراچی میں پیپلزبس سروس کا روٹ 1 مختصر کردیا ہے۔ کراچی میں کچھ عرصے قبل شروع ہونے والی پیپلزبس سروس کا روٹ ون خراب سڑک کی وجہ سے مختصر کیا گیا۔ انتظامیہ نے روٹ ون کے راستے میں مزید پڑھیں
وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے حکم دیا ہے کہ بلوچستان میں سیلاب اور بارش سے جاں بحق افرادکے لواحقین کو 24 گھنٹے کے اندر معاوضہ ادا کردیا جائے۔ پیرکی صبح کوئٹہ آمد پر ہوائی اڈے پر وزیراعظم کا استقبال مزید پڑھیں