پنجاب میں بارشیں: گجرات، وزیرآباد اور پنڈ دادن خان میں سڑکیں و محلے تالاب بن گئے

لاہور: صوبہ پنجاب میں ہونے والی تیز موسلا دھار بارشوں سے گجرات، وزیر آباد اور پنڈ دادن خان سمیت اطراف کے علاقوں میں سڑکیں، گلیاں و محلے ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگے ہیں، گھروں و دکانوں میں بارش مزید پڑھیں

ایف آئی اے کو اسد قیصر کیخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

پشاور ہائیکورٹ نے سابق اسپیکر اسد قیصر کے خلاف ایف ائی اے کو کارروائی سے روکتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو عدالت سے بڑا ریلف مل گیا، پشاور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

نیپرا نے کراچی صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے بجلی صارفین کو ایک اور الیکٹرک شاک دے دیا۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کے لئے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز میں مذاق بننے والے جمناسٹ کی اسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں مذاق کا نشانہ بننے والے جمناسٹ محمد افضل کی اسلامک گیمز میں شاندار کارکردگی رہی۔ جمناسٹ محمد افضل نے قونیہ میں اسلامی یکجہتی مقابلوں میں والٹنگ ٹیبل کے فائنل میں ٹاپ ایٹ میں رہتے ہوئے مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب کی معاونت کیلئے پانچ سیاسی مشیر مقرر

پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی معاونت کیلئے پانچ سیاسی مشیر مقرر کردیئے۔ پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی معاونت کے لئے 5 سیاسی مشیر مقرر کردیئے ہیں، اور اس حوالے سے ایس اینڈ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ایک اور شرائط پوری کرنے کی تیاریاں، منی بجٹ لائے جانے کا امکان

حکومت آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرنے کیلئے تیار، کھاد، چینی، تمباکو اور ٹیکسٹائل پر نیا ٹیکس لگائے جانے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس سے قبل آرڈیننس متوقع، ایف بی آر ان لینڈ مزید پڑھیں