پاکستان کے ہاکی لیجنڈ مطیع اللہ خان طویل علالت کے بعد خالق حقیقی سے جاملے

بہاولپور: پاکستان کے ہاکی لیجنڈ اولمپیئن مطیع اللہ خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مطیع اللہ خان کو گزشتہ روز طبیعت خراب ہونے پر بہاولپور وکٹوریہ اسپتال میں منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ مزید پڑھیں

اورنج ٹرین میں بزرگوں اور خصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ہدایت پر اورنج لائن ٹرین میں بزرگوں اورخصوصی افراد کو مفت سفر کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہی کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں اورنج لائن ٹرین کا مزید پڑھیں

عمران اشرف کی اہلیہ نے انسٹاگرام سے شوہر کا نام ہٹادیا، تصاویر بھی ڈیلیٹ

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے ایک اور مقبول جوڑے عمران اشرف اور کرن اشفاق میں علیحدگی کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ یہ خبریں اس وقت سامنے آئیں جب اداکارہ کرن نے شوہر عمران اشرف کا نام انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ہٹایا ، مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے نئی سمری پر کام شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے اور پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

نائلہ کیانی 8ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون

پاکستان کی خاتون کوہ پیماء نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر سے بلند تین چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں، نائلہ کیانی نے اس سے قبل گیارہوں بلند ترین مزید پڑھیں

شہروز کاشف 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنیوالے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ 20 سالہ کوہ پیما نے 8 ہزار 80 میٹر بلند گیشربرم ون چوٹی سر کرلی جس کے بعد وہ 10 بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیدر لینڈز، قومی ٹیم لاہور سے روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے میچز کی سیریز کے لئے لاہور سے نیڈر لینڈز روانہ ہوگئی ہے، پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں براستہ دبئی ایمسٹرڈیم پہنچے گی۔ ون ڈے میچز سولہ،اٹھارہ اور21 اگست کو کھیلے جائیں گے۔ مزید پڑھیں