ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے یومِ آزادی کی تقریب کے دوران رقص کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے پیغام میں مفتی تقی عثمانی نے کہا کہ يومِ آزادی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے پاکستان کے 75ویں یوم آزادی پر بڑا تحفہ دیتے ہوئے صوبے میں گریجویشن تک تعلیم مفت کرنے کا اعلان کردیا۔ چودھری پرویز الٰہی نے ملی نغمے گانے والی خصوصی بچیوں کیلئے تین لاکھ روپے، مزید پڑھیں
ترکیہ میں ہونے والی اسلامی یکجہتی گیمز کے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید نوح دستگیر بٹ آج ایکشن میں ہوں گے۔ نوح دستگیر بٹ 109+ کلو گرام ویٹ لفٹنگ کیٹیگری میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔ مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے سابق سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو وزیراعلیٰ پنجاب کا معاون خصوصی مقرر کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ارسلان خالد وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے معاون خصوصی ہوں گے۔ ارسلان خالد کو مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شرمیلا فاروقی کی ملی نغمہ گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز شرمیلا فاروقی نے یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ ایک تقریب میں شرکت کی اور اس مزید پڑھیں
عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 2700 روپے کی کمی ہوگئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 5 ڈالر کی مزید پڑھیں
ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی اور روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر ساڑھے 8 روپے سستا ہوچکا ہے۔ انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ مزید پڑھیں
انسان جیسے نظر آنے والے روبوٹ سائبر ون کو متعارف کرایا گیا ہے جو انسانی جذبات کو شناخت کرسکتا ہے۔ اسے ایک چینی کمپنی شیاؤمی نے تیار کیا ہے جو چل بھی سکتا ہے۔ اس سے قبل یہ کمپنی اگست مزید پڑھیں
سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پرویز الٰہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب قرار دینے کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ حمزہ شہباز نے نظر ثانی کی درخواست ایڈووکیٹ منصور اعوان کی وساطت دائر مزید پڑھیں
لندن: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے رائل ملٹری اکیڈمی کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔ رائل ملٹری اکیڈمی سینٹ ہرسٹ میں 213 ویں کمشننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی۔ جس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید مزید پڑھیں