ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 3550 روپے اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے کے بعد ملک مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بنی گالا میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کہا ہے کہ میں یہاں بیٹھا ہوں جس نے گرفتار کرنا ہے کرلے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی مزید پڑھیں
اسلام آباد : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس قوانین دوسرا ترمیمی آرڈیننس 2022 کی منظوری دے دی۔ صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 89 ایک کے تحت وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر دی ہے۔ آرڈیننس مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا اور 100 انڈیکس مزید نیچے چلا گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران 100انڈیکس 443 پوائنٹس کم ہوکر 42826 پر بند ہوا۔ بازار میں 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے موجودہ ملکی صورت ھال کو مد نظر رکھتے ہوئے آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود 15 فیصد برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق زری پالیسی کمیٹی (ایم مزید پڑھیں
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہبازگل کیس کی سماعت ہوئی، عدالت مزید پڑھیں
وزیراعظم نے بجلی کے زائد بلوں کی عوامی شکایات کا نوٹس لے لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ بجلی کے زائد بلوں کی شکایات پر وزیراعظم کی زیر صدارت ہنگامی اجلاس ہوا، جس مزید پڑھیں
شہرِ قائد کراچی میں کل 24 سے 25 اگست کی شام تک بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق مون سون سسٹم کا رخ مغرب کی جانب ہونے کے سبب سندھ میں وسیع مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہکنزہ ہاشمی کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا کی زینت بن گیا۔ سوشل میڈیا کے مختلف پیجز پر اداکارہ کے برائیڈل فوٹو شوٹ کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں۔ View this post on Instagram A مزید پڑھیں
پاکستان کرکٹ بورڈ نےانگلینڈ کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ہوم ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ یکم سے پانچ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔سیریز کا دوسرا میچ 9 دسمبر سے ملتان میں ہوگا۔ تیسرا مزید پڑھیں