سیلابی صورتحال برقرار، ملک بھر میں اموات کی تعداد 1136 تک پہنچ گئی

سندھ ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب سے تباہی کا سلسلہ جاری ہے۔ سیم نالوں اورنہروں میں شگاف پڑگئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 1136 تک جا پہنچی ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مزید پڑھیں

بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل

لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں پر بڑا ریلیف دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی وصولی معطل کردی۔ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جوادالحسن نے ٹیکس معطل کرکے مزید پڑھیں

پاکستان کا ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت تجارت نے ایران اور افغانستان سے پیاز، ٹماٹر درآمد کرنے کی سمری تیار کرلی۔ وزیر تجارت نوید قمر کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں ملک میں پیاز اور ٹماٹر کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔ ذرائع مزید پڑھیں

سیلاب کی تباہ کاریاں، مزید 75 افراد جاں بحق، 10 لاکھ مکان تباہ، ہزاروں کلومیٹر سڑکیں متاثر

نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے ملک میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں کےتازہ اعدادو شمار جاری کردیئے،گزشتہ 24گھنٹوں میں 75افراد جاں بحق اور59زخمی ہوئے ہیں۔ این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری رپورٹ کے مطابق بارشوں اور سیلاب سے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف اجلاس کا اعلامیہ جاری، 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری

آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری ہو گیا، آئی ایم ایف نے پاکستان کو1.1 ارب ڈالرجاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف اعلامیہ کے مطابق ائی ایف ایف پروگرام کے تحت ساتواں اور آٹھواں مزید پڑھیں