یو پیسہ نے براہ راست فلاحی اداروں کو عطیات دینے کی سہولت متعارف کرادی

بارشوں اور سیلابوں کی تباہ کاری کے دوران،یوپیسہ (UPaisa) اپنے صارفین کو امدادی کاموں میں سرگرم فلاحی اداروں کو براہ راست عطیات کی فراہمی کی سہولت پیش کرکے سیلاب متاثرین کی امداد میں اپنا تعاون ادا کررہا ہے۔ یوپیسہ صارفین مزید پڑھیں

بھارتی پولیس کی ایک اور گھناؤنی حرکت اترپردیش میں باجماعت نماز ادا کرنے پر26مسلمان گرفتار

بھارتی ریاست اتر پردیش میں گھر میں با جماعت نماز ادا کرنے پر 25 سے زائد مسلمانوں کوگرفتار کرلیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کےمطابق مراد آباد کے سپرنٹنڈنٹ پولیس سندیپ کمار نے کہا ہے کہ کسی اطلاع کے مزید پڑھیں

الفاظ غیر مناسب تھے تو واپس لینے کیلئے تیار ہوں: توہین عدالت کے شوکاز پر عمران کا جواب جمع

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے شوکاز نوٹس پر جواب جمع کرادیا۔ عمران خان نے اپنے جواب میں الفاظ واپس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ملک میں ڈالر سستا ہوگیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں آج کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے مزید پڑھیں

پنجاب میں میٹرک اورانٹرمیڈیٹ میں قرآن کی لازمی تعلیم کےپرچے ہونگے

پنجاب کے آئندہ سالانہ امتحانات میں قرآن پاک کی لازمی تعلیم کا پرچہ شامل ہوگا۔ پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ نے قران پاک کی لازمی تعلیم کیلئے مضمون کے 100 نمبر مقرر کردیئے ہیں اور اس کی منظوری بھی مزید پڑھیں

اداکارہ علیزے شاہ کی نئی مزاحیہ ویڈیو نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستان کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں پاکستان کی مشہور اداکارہ علیزے شاہ نے اپنے انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جس نے مداحوں کے دل جیت لیے مزید پڑھیں