چیئرپرسن پنجاب احساس پروگرام ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی زیر صدارت سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعود ، ڈی آئی جی آپریشنز پی آئی ٹی بی فاروق مزید پڑھیں
بلوچستان حکومت کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد کا طریقہ کارسوشل میڈیا پرتنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ مختلف پلیٹ فارمزپروائرل ویڈیو میں صوبائی حکومت کے ہیلی کاپٹرسے راشن کے تھیلے زمین پرپھینکے جارہے ہیں جو اتنی بلندی کے مزید پڑھیں
آئی سی سی نے تینوں فارمیٹس میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ ٹیسٹ رینکنگ میں بھی بابر اعظم نے ٹاپ تھری مزید پڑھیں
افغانستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ عمر گل سے ان کی اہلیہ ڈاکٹر مریم نے درخواست کی ہے کہ کوچ صاحب پاکستان کے خلاف زرا ہاتھ ہولا (ہلکا) رکھنا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمر گل کے ٹوئٹ پر مزید پڑھیں
ملک بھرمیں مون سون بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں، جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 1162ہوگئی۔ نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی مزید پڑھیں
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں آج کمی دیکھی جارہی ہے۔ آئی ایم ایف پروگرام کی مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل شروع ہو گیا۔ انگلینڈ کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم ستمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 7 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی مزید پڑھیں
پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امدادی سامان لے کر ترکیہ سے چھٹی پرواز کراچی پہنچ گئی ہے۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئر فورس کے ایئربس طیارے نے رات 2 بجے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ مزید پڑھیں
سندھ اوربلوچستان میں سیلابی صورتحال کے باعث ملک بھر کا ٹرین آپریشن معطل ہونے سے کراچی کا کینٹ اسٹیشن ویران ہوگیا ہے۔ آج بروز بدھ 31 اگست کو کراچی سے اندرون ملک کوئی بھی ٹرین نہیں چلے گی۔ کراچی کےمصروف مزید پڑھیں
کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں مزید 6 مریض دم توڑ گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 15 ہزار 475 ٹیسٹ کئے گئے، جس میں 227 نئے مزید پڑھیں