’2 تھیلیاں دریا میں کیا پھینکیں، لگ رہا ہے جیسے سارے عذاب میری وجہ سے آرہے ہیں’

پاکستان کی سینیئر اداکارہ ریشم نے دریا میں مچھلیوں کے کھانے کیلئے گوشت اور ڈبل روٹی کے ساتھ پلاسٹک کی تھیلیاں پھینکے جانے پر وضاحت پیش کی ہے۔ کچھ روز قبل ریشم نے اپنے فیس بک پیج پر ایک ویڈیو مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سیلاب متاثرین کے اگست اور ستمبر کے بجلی بل معاف کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کے 2 ماہ کے بجلی کے بل معاف کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ ضلع صحبت پور کا دورہ کیا، متاثرین کے کیمپ میں قائم اسکول مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی رینکنگ؛ بابر اعظم کی دوسری سے تیسری پوزیشن پر تنزلی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم دوسری سے تیسری پوزیشن پر چلے گَئے۔ آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کر دی۔ بابر اعظم کی رینکنگ میں ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان  بیٹرز میں مزید پڑھیں

وسیم اکرم کی آنے والی کتاب کے بارے میں اہلیہ کی رائے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرم نے اپنے شوہر کی آنے والی کتاب کو دھماکہ خیز قرار دے دیا۔ شنیرا اکرم نے مقبول ترین فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام مزید پڑھیں

کپتان بابراعظم کی و ہ انتہائی خوبصورت شاٹ جسے نویں جماعت کے تعلیمی نصاب کا حصہ بنا دیا گیا

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی دلکش کور ڈرائیو کی دنیا معترف ہے اور اب سٹار بیٹر کی شاٹ کو تعلیمی نصاب کا حصہ بھی بنا دیا گیا ہے۔ انضمام الحق، محمد یوسف، ناصر حسین اور سنیل گواسکر سمیت مزید پڑھیں

چین جانیوالے پاکستانی طلبہ کو مشکلات، یکطرفہ کرایہ 5 لاکھ تک ہو گیا

چین میں کورونا پابندیوں کے باعث ائیر لائنز نے یکطرفہ کرائے بڑھا دیے ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق چین کے لیے چارٹرڈ پروازوں کے باعث ائیرلائنز نےکرایوں میں اضافہ کیا ہے، قومی ائیرلائن پی آئی اے سمیت دیگر ائیرلائنز مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریلیف اینڈ ریسکیو آپریشن تیز، عالمی امداد کی فراہمی جاری

پاک فوج کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کاوشیں جاری ہے، پاک آرمی ایوی ایشن ہیلی کاپٹرز نے محصور افراد کو نکالنے کے لیے 516 پروازیں چلائیں۔ این ایف آر سی سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 18 پروازیں مزید پڑھیں