سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور معروف قانون دان عبدالطیف آفریدی قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔ عبدالطیف آفریدی پشاور ہائی کورٹ کے بار روم میں موجود تھے کہ اچانک ان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ مزید پڑھیں
نیپال میں طیارہ حادثے کے ہولناک کا مناظر مسافر کی فیس بک لائیو میں قید ہو گئے۔ نیپال میں کھٹمنڈو سے اڑان بھرنے والا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ۔ طیارے میں پرواز کے دوران آگ گئی جس کے مزید پڑھیں
لوزیانا: امریکی ریاست لوزیانا میں نیو اورلینز میں اتوار کی صبح تک جاری رہنے والے مقابلے میں امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا۔ امریکی مؤقر جریدوں لائف اسٹائل اور انسائیڈر کے مطابق مزید پڑھیں
سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ پیپلز الیکٹرک بس سروس کے آپریشنز کا آغاز آج سے کیا جائے گا۔ وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق کراچی والوں کے لیےپاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا پہلا مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے بزرگ شہریوں کی انگلیوں کے نشانات کی تصدیق میں پیش آنے والے دیرینہ مسئلے کا جدید ترین حل متعارف کرادیا۔ 60 سال سے زائد عمر کے بزرگ شہریوں کو بالخصوص بینکوں مزید پڑھیں
سندھ کابینہ نے حلقہ بندیوں کا نوٹیفکیشن واپس لینے کی منظوری دینے کے بعد محکمہ بلدیات نے الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا۔ محکمہ بلدیات سندھ کی جانب سے لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ مزید پڑھیں
کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں، شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ شہر میں صبح سویرے درجہ حرارت 12 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے، شمال مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 24 کلومیٹر فی مزید پڑھیں
خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے سعودی شہریت دینے کے قانون میں ترمیم کردی۔ رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں شہریت دینے کا اختیار ولی عہد اور وزیراعظم کو دے دیا گیا ہے۔ ترمیم کے بعد وزیر داخلہ مزید پڑھیں
کراچی ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سر فہرست آگیا۔ ائیر کوالٹی انڈیکس(اے کیو آئی) کے مطابق کراچی کا فضائی معیار انتہائی مضر صحت ہے اور کوالٹی ائیر انڈیکس 442 ریکارڈ کیا گیا۔ لاہورکا فضائی معیار بھی مزید پڑھیں
امریکی ویزا کے حامل پاکستانی شہریوں کیلئے انٹرویو کی شرط کی اہلیت میں توسیع کر دی گئی ہے۔ امریکی سفارتی مشن کے مطابق سیاحتی اور کاروباری ویزوں کی تجدید کیلئے پاکستانیوں کی اہلیت میں مزید توسیع کی گئی ہے، انہوں مزید پڑھیں