افریقی ملک ایتھوپیا میں چند روز کے دوران نسلی فسادات کے نتیجے میں کم از کم 210 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایتھوپیا کی انسانی حقوق کمیشن کا عینی شاہدین کے حوالے سے بتانا ہے کہ ایک باغی مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام اور اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خطے کی بدلتی صورتحال پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو میں مولافضل الرحمان کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں
معروف کمنٹیٹر اور سابق کرکٹر رمیز راجا اور اسد علی خان کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کا رکن نامزد کردیا گیا۔ وزارت بین الصوبائی رابطہ سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق وزیراعظم نے بحیثیت پیٹرن مزید پڑھیں
کابل :کابل ائیرپورٹ پر ہونے والے خود کش حملہ آور کی تصویر جاری کردی گئی۔ یہ پہلی دفعہ ایسا ہو رہا ہے جب کسی بھی دہشتگرد تنظیم کی طرف سے اپنے دہشتگرد کی تصویر بھی خود جاری کی جارہی ہے۔ مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سمجھا جا رہا تھا ہمیں افغانستان میں قربانی کا بکرا بنایا جائے گا، پاکستان کی پالیسیاں کامیاب ہیں، بھارتی خارجہ پالیسی ایسے ہے جیسے کھسیانی بلی کھمبا نوچے۔ لاہور میں مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے بتایا کہ وزیراعظم کی جانب سے قائد حزب اختلاف کو الیکشن کمیشن میں ممبران کی خالی اسامیوں کیلئے خط لکھا مزید پڑھیں
حکومت سندھ کے محکمہ تعلیم نے 30 اگست سے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں کو کووڈ سے متعلق قواعد پر سختی سے عمل کرتے ہوئے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا مزید پڑھیں
معروف اسکالر اور سماجی کارکن روبینہ سہگل انتقال کرگئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق روبینہ سہگل کینسر کے عارضے میں مبتلا تھیں۔ روبینہ سہگل نے انگریزی اور اردو میں مختلف تصانیف اور مقالے لکھے وہ ویمن ایکشن فورم کی سینئر ممبر مزید پڑھیں
کراچی: کورنگی مہران ٹاؤن میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے جان بحق ہونے والوں کی تعداد 17 ہوگئی جبکہ فائر بریگیڈ کے 2 اہلکار زخمی ہیں۔ مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی مزید پڑھیں
معدوم بغاوت کے مظاہرین نے لندن میں ملکہ برطانیہ کے گھر بکنگھم پیلس کے سامنے والے دروازے پر افراتفری مچا دی اور پیلس سے کچھ دور ملکہ وکٹوریہ میموریل کو لال رنگ سے رنگ دیا۔ یہ مظاہرین جانوروں کے شکار مزید پڑھیں