متحدہ عرب امارات کا طیارہ 30 ٹن میڈیکل اور خوارک کی اشیاء لیکر کابل پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات کا طیارہ 30 ٹن میڈیکل اور خوارک کی اشیاء لیکر کابل ایرپورٹ پہنچ گیا ہے امارت اسلامی کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آج صبح متحدہ عرب امارات کا طیارہ کابل ایرپورٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروںاسلام آباداور راولپنڈی میں وقفے وقفے سے تیز اور آہستہ بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ چکلالہ کے مقام مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور عائشہ مکھرجی کی علیحدگی ہوگئی

بھارت کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ کرکٹر کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی طلاق سے متعلق اطلاع دی۔ مزید پڑھیں

روہڑی :زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں

روہڑی کےقریب زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق رفتار کم ہونے کے باعث بوگیاں اُلٹنے سے محفوظ رہیں تاہم ریل میں بیٹھے مسافرخوفزدہ ہو گئے۔ ریلوے ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثےکے باعث مزید پڑھیں

ٹرین میں سفر کرنے والے ہوجائیں ہوشیار ، ویکسین کے بغیر سفر پر پابندی

ٹرین میں سفر کرنے والے مسافر ہوجائیں ہوشیار،15 ستمبر سے کورونا ویکسین کی ایک خوراک نہ لگوانے والے مسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسےکوروناویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسےمکمل ویکسی نیشن مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر امریکا کا اظہار تشویش

ترجمان محکمہ خا رجہ نے کہا کہ طالبان کی جانب سے اعلان کردہ ناموں کی فہرست صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو طالبان کے رکن یا ان کے قریبی ساتھی ہیں، کسی خاتون کا نام شامل نہیں۔ ترجمان کے مزید پڑھیں

اسلامی اصول اور شرعی قانون کو برقرار رکھا جائے گا، ملا ہیبت اللہ کا نئی حکومت کو پیغام

کابل: افغان طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ نے اپنی نئی حکومت کو پیغام دیا ہے کہ شرعی قانون کو برقرار رکھے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کے سپریم کمانڈر نے نئی کابینہ کے اعلان کے بعد مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا استعمال مسترد کرتے ہوئے اس پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات میں بڑے پیمانے پر ای وی ایم کے استعمال کیلئے وقت بہت کم ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں