گلبدین حکمت یار نے افغان عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کردیا

حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے افغان عبوری حکومت کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گلبدین حکمت یار کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کا ساتھ دیں گے، عبوری انتظامیہ کے مزید پڑھیں

ورلڈ بیچ رسلنگ؛ انعام بٹ نے ایک اور گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے معروف ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ یونان میں منعقدہ ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ نے فائنل میں آذربائیجان کے حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل مزید پڑھیں

کیا فضائی کمپنی اب ایئر ہوسٹس کے میک اپ کا خرچہ بھی اٹھائے گی

برطانیہ میں ایک عدالت نے فضائی کمپنی کو ایئرہوسٹسز کے میک اپ کا خرچ اٹھانے کا حکم دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیبر کورٹ میں یہ مقدمہ برازیلین ایئرلائن گول (Gol)کے خلاف درج کرایا گیا تھا، جس میں عدالت مزید پڑھیں

ڈنمارک کووڈ پابندیاں مکمل طورپرختم کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

عالمی وبا کووڈ سے متعلق بندشیں ختم کرنے پرڈنمارک یورپ کا پہلا ملک بن گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنمارک یورپ کا واحد پہلا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا وبا سے متعلق کوئی پابندی اب نافذالعمل نہیں ہے۔ ملک مزید پڑھیں

امریکا، کوئینز ہسپتال سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی

امریکا کے شہر نیو یارک میں واقع کوئینز ہسپتال سینٹر میں آتشزدگی کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریسکیو ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ آتشزدگی کا واقعہ ہسپتال کی آخری 2 مزید پڑھیں

افغانستان کی صورتحال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس سربراہان کا اجلاس

اسلام آباد: افغانستان کی صورتحال پر علاقائی ملکوں کے انٹیلی جنس اداروں کے سربراہوں کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے انٹیلی جنس چیفس کے اجلاس کی میزبانی کی۔ ذرائع نے مزید پڑھیں

2 افغان خواتین کی میتوں کو واہگہ بارڈر سے پاکستان لانے کی اجازت

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے 2افغان خواتین کی میتوں کو واہگہ بارڈر سے پاکستان لانےکی اجازت دے دی ، میتوں کو واہگہ سےبراستہ طورخمبارڈر افغانستان لے جایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ورلڈ بیچ ریسلنگ ،انعام بٹ کی کامیابیوں سلسلہ جاری

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں کامیابیوں کے سلسلے کو جاری رکھا ہوا ہے۔ یونان میں ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز کے مقابلوں میں پاکستان کی 2 رکنی ٹیم انعام بٹ پہلوان اور زمان انور مزید پڑھیں