خیبر پختونخوا میں تھانوں کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کرنے کا آغاز

پشاور: خیبر پختونخوا میں پولیس تھانوں کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پہلے مرحلے میں پشاور کے 5 پولیس اسٹیشنز کو آسان انصاف مراکز میں تبدیل کیا جائے گا۔ سی سی پی او مزید پڑھیں

’’سرکاری زبان دری و پشتو، مذہب اسلام ہو گا‘‘ طلبان نے افغانستان کا نیا آئینی ڈھانچہ جاری کردیا

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے نیا آئینی ڈھانچہ جاری کردیا جس میں کہا گیا ہےکہ سرکاری زبان دری و پشتو اور مذہب اسلام ہوگا۔ اساسی و آئینی ڈھانچہ 40نکات پر مشتمل ہے، افغانستان کی عوام کو بنیادی انسانی حقوق مزید پڑھیں

چین،روس،پاکستان اور ایران کا افغانستان میں امن کی کوششوں کیلئے عزم کا اظہار

چین ، روس، پاکستان اور ایران نے افغانستان میں امن کیلئے کوششیں کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان  ذو لی جیان کا کہنا ہےکہ چینی وزیر خارجہ نے دوشنبے میں  روسی ہم منصب سرگئی لاروف، شاہ مزید پڑھیں

طویل عرصے بعد گرین لائن منصوبے کے لئے بسیں آخر کار کراچی پہنچ گئیں

طویل عرصے بعد گرین لائن منصوبے کے لئے 40 بسیں کراچی پہنچ گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گرین لائن منصوبے کے لئے پہلے مرحلے میں 40 بسیں لائی گئی ہیں،40بسوں کی افتتاحی تقریب کل ویسٹ وہارف برتھ نمبر 11 پر مزید پڑھیں

سندھ حکومت شہریوں کو تفریحی سہولیات مہیا کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، ایڈمنسٹریٹر کراچی

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ سندھ حکومت شہریوں کو بہترین تفریحی سہولیات مہیا کرنے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کے ایم مزید پڑھیں

پینٹاگون نے افغانستان میں کئے گئے ڈرون حملے کو اپنی غلطی قرار دے دیا

پینٹاگون نے افغانستان میں کئے گئے ڈرون حملے کو اپنی غلطی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ یو ایس سینٹرل کمانڈر جنرل مکینزی نے کہا کہ امریکا کا داعش کے اہم رہنما کو ڈرون حملے میں ہلاک کرنے مزید پڑھیں

امریکا اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان کی تعمیر نوکی ذمہ داری پوری کرنی چاہیے، چین

بیجنگ میں میڈیا بریفنگ دیتے ہوئےچین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لیجیان ژاؤ کا کہنا تھا کہ تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں چین، پاکستان ، روس کے وزرائے خارجہ اور ایرانی سینیئرنمائندے نے ملاقات کی ہے جس میں فریقین نے مزید پڑھیں

کراچی ٹریفک پولیس کا کم عمر ڈرائیوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، ایک کروڑ سے زائد کے چالان

کراچی میں ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، گاڑی مالکان اور والدین کے خلاف 15 روز کے دوران ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے چالان کردیے۔ محکمہ ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کم مزید پڑھیں