کراچی میں چپ تعزیے کے دو جلوس کل برآمد ہوں گے جس کے لیے ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ جمعہ 15اکتوبر کو پہلا جلوس نشترپارک سے برآمد ہوکر کھارادر جبکہ دوسرا جلوس رضویہ چورنگی سے برآمد ہوکر مارٹن مزید پڑھیں
تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی سے 25 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق تائیوان میں 13 منزلہ رہائشی عمارت میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے مزید پڑھیں
مشکوک ٹرانزیکشن کیس میں صدر آصف زرداری پر فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی مؤخر کردی گئی ہے۔ اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے 8 ارب روپے کی مشکوک ٹرانزیکشن کیس کی سماعت کی، عدالتی حکم مزید پڑھیں
گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا سے جمعرات کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، خطے کے امن کی بحالی کرنے میں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی بجلی بچانے کے لیے ملک میں استعمال ہونے والے بجلی کے پنکھوں کے معیار کی نگرانی کرے گی اور آئندہ سیزن سے صرف مزید پڑھیں
روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ افغانستان کی صورت حال آسان نہیں ہے، افغانستان میں امریکی مداخلت کے افسوسناک نتائج نکلے ہیں، امریکی مداخلت نے خطے اور دنیا بھر میں دہشت گردی میں اضافہ کیا ہے، عراق اور شام مزید پڑھیں
بالی وڈ کی معروف اداکارہ سونم کپور کے شوہر اور نامور فیشن ڈیزائنر آنند آہوجا کے فیشن برانڈ کی عکس بندی پاکستان کے شہر لاہور میں کی گئی۔ حال ہی میں آنند آہوجا کی جانب سے اپنے کپڑوں کے برانڈ مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا ہے کہ میرے مستعفی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے، ایسا پروپیگنڈا کرنے میں چند افراد ملوث ہیں۔ ایک بیان میں جام کمال نے کہا کہ پارٹی کے صدر کی موجودگی مزید پڑھیں
قومی ائیرلائن نے طیاروں سے پرندے ٹکرانے سے متعلق رپورٹ جاری کردی جو جنوری تا ستمبر 2021 تک کی ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ پرندوں کے ٹکرانے کی وجہ سے قومی ائیرلائن کو لاکھوں ڈالرز نقصان کا سامنا کرنا مزید پڑھیں
پنجاب یونیورسٹی کے انسٹیٹیوٹ آف کمیونٹی کیشن سٹڈیز سے پی ایچ ڈی کرنے کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہو گئے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ میں 132 امیدواروں نے شرکت مزید پڑھیں