آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ پاکستان امریکہ کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کی روایات کو برقرار رکھنا چاہتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آج امریکی ناظم الامور نے ملاقات کی مزید پڑھیں
بیرون ملک جانے والے طلبہ اور دیگر مسافروں کی ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے، بیرون ملک جانے والے افراد کو 72 گھنٹے پہلے پی سی آر ٹیسٹ کروانا ہوگا۔ ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کا کہنا مزید پڑھیں
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر نے خوردنی تیل کی قیمتوں میں کمی کی نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی کا ذکر پوری دنیا میں ہو مزید پڑھیں
کوئٹہ میں ایک دھماکا سنا گیا ہے جس کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے ادارے تصدیق کررہے ہیں کہ اس کی نوعیت کیا تھی۔ پولیس کے مطابق دھماکا سریاب روڈ پربلوچستان یونیورسٹی کے قریب ہوا ہے۔ اب تک دھماکے مزید پڑھیں
اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث راول ڈیم بھر گیا ، ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار752فٹ سے بلند ہو گئی جس کے باعث پانی کم کرنے کیلئے سپل ویز کھول دیئے گئے ۔ اسلام آباد انتظامیہ مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نورمقدم کیس میں ملزم ظاہر جعفر کی والدہ عصمت بی بی کی ضمانت منظور کرلی ہے۔ عدالت نے دس لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض عصمت آدم کی ضمانت منظور کی۔ ملزم کے والد ذاکر مزید پڑھیں
حکومت پاکستان نے عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ملک بھر کی جیلوں میں قید افراد کی سزا میں90 روز کمی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے صوبوں کے سیکریٹریز داخلہ کو سزا معافی کا نوٹیفکیشن بھجوا دیا مزید پڑھیں
افغانستان میں الیکٹرانک قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کی سروس دوبارہ شروع کردی گئی ہے ۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں حکام نے الیکٹرانک قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کی سروس کا اعلان کیا ،رپورٹ میں کہا مزید پڑھیں
بختاوربھٹو زرداری اور محمود چوہدری نے بالآخر اپنے نومولود بیٹے کے نام کا انتخاب کرلیا ۔ انسٹا گرام پر دونوں نے اپنی پوسٹ میں فالوورز کوبتایا کہ ہم نے بیٹے کا نام ‘ میر حاکم محمود چوہدری ‘ رکھا ہے. مزید پڑھیں
کراچی میں 12ربیع الاول کے جلوس کے حوالے سے ٹریفک پولیس نے پلان جاری کر دیا، عید میلاد النبی 19اکتوبر کو منایا جائے گا۔ ٹریفک پلان کے مطابق مرکزی جلوس دوپہر 3 بجے میمن مسجد بولٹن مارکیٹ سے برآمد ہوکر مزید پڑھیں