اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل 2 دوزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس 2 دوزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت خارجہ کے مطابق وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے اسلام آباد ائیرپورٹ پر یو این سیکرٹری جنرل کا استقبال کیا۔ انتونیوگوتریس سیلاب سے متاثرہ علاقوں مزید پڑھیں

سیلاب کے بعد بیماریوں کا راج امداد کیمپوں میں 5 افراد انتقال کرگئے

سیلاب کے بعد کیمپوں میں مقیم متاثرین کی مشکلات کم نہ ہوسکی ہیں۔ مختلف وبا اور بیماریاں پھوٹنے سے 5 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ سیلاب متاثرین میں گیسٹرو کا مرض وبائی شکل اختیار کرگیا ہے، جس کے بعد خیرپور میں مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا صوبے میں احساس پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے صوبے میں احساس پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی سے پنجاب احساس پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر ثانیہ نشتر کی مزید پڑھیں

میٹا پر فلسطینی واٹس ایپ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا الزام

فیس بک کی پیرنٹ کمپنی “میٹا “ کی ملکیت ایپلی کیشن واٹس ایپ پر فلسطینی واٹس ایپ اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ فلسطینی بیوروکریٹ اور مصنف جلال ابوخاطر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان

اسلام آباد: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔ سیلاب زدگان کے لیے ایک کروڑ ڈالر کا اعلان یو اے ای کے وزیر ثقافت نے کیا۔ وزیر اعظم مزید پڑھیں